اسپیس ایکس نے ایک اور کمیونکیشن سیٹلائٹ لانچ کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SES-24 نامی سیٹلائٹ دو یورپی کمپنیوں کے درمیان شراکت داری کے فروغ کیلئے لانچ کی گئی ہے

رواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری میں 15 فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینکبجٹ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی کی کمیٹیوں کی چار گھنٹے بیٹھکجاپانی نوجوان اپنی عجیب و غریب انگلیوں کو لے کر سوشل میڈیا پر وائرل105 سالہ خاتون نے ماسٹر کی ڈگری مکمل کرلیسپر ایٹ مرحلہ: جنوبی افریقا کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاریاسپیس ایکس کمپنی نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے ایک اور فالکن 9 راکٹ لانچ کیا جس کے ساتھ Astra 1P اور SES-24 نامی مواصلاتی سیٹلائٹس منسلک...

میڈیا رپورٹس کے مطابق SES-24 دو کمپنی SES اور Astra کے درمیان شراکت داری کے لیے ایک مواصلاتی سیٹلائٹ کا کام کرے گی۔ دونوں کمپنیاں یورپی کمیونکیشن آرگنائزیشنز ہیں۔ حالیہ برسوں میں اسپیس ایکس نے زمین سے کم اونچائی والی متعدد سیٹلائٹس لانچ کی ہیں تاہم ایسٹرا جیو اسٹیشنری ہے، یعنی یہ زمین سے تقریباً 23,000 میل اوپر مدار میں اپنی جگہ ساکت رہے گی۔

جیو سٹیشنری سیٹلائٹس زمین کے ایک مخصوص ہدف والے حصے کو سگنل کے ساتھ کوَور کرتی ہیں۔ کمیونکیشن کمپنیاں عام طور پر ایسی سیٹلائٹس کے ذریعے پوری زمین کا احاطہ کرنے کے لیے کئی جیو سٹیشنری سیٹلائٹس استعمال کرتی ہیں۔ اس عمل کو ‘triangulation’ کہا جاتا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک نے کمپنی کی انٹرن کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، امریکی جریدے میں انکشافاسپیس ایکس کی ملازمہ نے بتایا کہ 2016 میں ایلون مسک نے انہیں جنسی تعلق کے عوض ایک گھوڑا خرید کر دینے کی پیشکس کی: وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسانوں کو چاند پر لے جانے والے دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی آزمائشی پرواز کامیاباسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ نے 6 جون کو زمین کے مدار تک پرواز کی اور پھر کامیابی سے بحرہند میں اتر گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’مصنوعی ذہانت دنیا کی تمام ملازمتوں کا خاتمہ کردے گی‘‘دنیا کی معروف ترین کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے روزگار کے خاتمے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا کمیونیکیشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میچ بھیج دیا گیاسیٹلائٹ کو چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدار میں بھیجا گیا ہے، سیٹلائٹ زمین سے 36000 کلو میٹر کی بلندی پر خلا میں داخل کیا جائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلاء میں روانہسیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر کے ذریعے مدار میں بھیجا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »