انسانوں کو چاند پر لے جانے والے دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی آزمائشی پرواز کامیاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ نے 6 جون کو زمین کے مدار تک پرواز کی اور پھر کامیابی سے بحرہند میں اتر گیا۔

5 دہائیوں کے بعد پہلی انسانوں کو چاند پر لے جانے والے انسانی تاریخ کے طاقتور ترین راکٹ نے پہلی بار آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔

ٹیکساس سے اس راکٹ کو زمین کے مدار پر لانچ گیا اور یہ 16 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 130 میل بلندی پر گیا اور پھر کامیابی سے واپس لینڈ کر گیا۔اسپیس ایکس کی جانب سے مئی میں اسٹار شپ راکٹ کے چوتھے ٹیسٹ کی تیاری کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروعیہ راکٹ 5000 سیکنڈز کے تسلسل کے ساتھ 100,000 پاور کی توانائی پیدا کرنے کے قابل ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وائرل: ٹرانسفارمرز ’زیادہ گرم‘ ہونے پر بجلی کمپنی نے نہلا دیا!بجلی کمپنی کے عملے نے ہیٹ ویو کے باعث ’زیادہ گرم‘ ہو جانے والے ٹرانسفارمرز کو نہلادیا، اس انوکھے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب لاہور کے معززین سے شہر کی نالیاں صاف کروائی گئیں اور شہریوں کو سائیکل، پنکھے اور بلب تک فوج کے حوالے کرنے کے احکامات ملے1919 میں برطانوی سرکار کی جانب سے لگائے جانے والے مارشل لا میں لوگوں پر ظلم کی انتہا کی گئی بچوں تک کو کوڑے مارے گئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ‘ نجی ٹی وی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی حج پرواز کو ہائی ٹمپریچر کی وارننگ کے باعث ہنگامی طور پر ریاض ائیرپورٹ پر لینڈ کرا لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حج پر جانے والے ایک مسافر نے بتایا کہ دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، دھماکے کی اطلاع پر طیارہ جدہ سے موڑ کر ریاض ائیرپورٹ پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »