اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے، وزارت خزانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے پاکستان کو 49 کروڑ 87 لاکھ 50 ہزار ڈالرز آج منتقل ہو جائیں گے۔ DailyJang

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے۔واضح رہے کہ 9 نومبر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ایشین انفرا اسٹرکچر

انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی وزیر نے لکھا تھا کہ یہ فنڈ ایشیائی ترقیاتی بینک کی کوفنانسنگ سے پاکستان کے لیے بریس پروگرام کے تحت دیے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ بینک نے گوگل کو کی جانے والی ادائیگیاں روکنے کے الزامات مسترد کردیے: اسحق ڈار03:05 PM, 27 Nov, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان گوگل کو کی جانے والی بعض ادائیگیوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ریکوڈک ریفرنس سماعت: ’پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنا ہے‘سپریم کورٹ میں ریکوڈک منصوبے پر دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران سرکاری کمپنیوں کے وکیل نے کہا ہے کہ منصوبے میں پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)روپے کی قدر میں بہتری کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 20پیسے سستا ہونے کے بعد 223 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ ئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریکوڈک کیس: پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری سپریم کورٹ کی رائے کے انتظار میںمعاہدہ ہونے کی صورت میں پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہیں بھی کھل سکتی ہیں کبھی نھی کرنا چاہیے سُپریم کورٹ کو یہ فیصلہ.مُلک و قوم کا غدار ہوگا جو بھی یہ فیصلہ دے گا. میڈیا بھی پیسہ کھا کر سرمایہ کاری کی خبریں دے رہاہے جو کہ 100% فیصدی غلط ہیں🖐🏿 یہ کریڈٹ بھی انشاءاللہ موجودہ اتحادی حکومت ہو جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'کاجول کا سُسرال شادی کے بعد انہیں فلموں میں نہیں دیکھنا چاہتا تھا، اسی لیے ایک فلم سے نکالنا پڑا'میں نے فلم جانور میں کاجول کی جگہ شلپا شیٹی کو کاسٹ کر لیا: سنیل درشن بہنوئی بنا لو اس کو جیو والو ملک کا کیا حال ہے اور ان کو شوبز کی پڑی ہے😡 Achaaaa.....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »