اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی، شرح سود میں کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی، شرح سود میں کمی ARYNewsUrdu

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی جاری کری جس کے تحت شرح سود میں مزید 100 بیسس پوائنٹ ایک فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں برس مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد رہنے کا امکان ہے، اگلے مالی سال مہنگائی کی شرح 7 فیصد سے 9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مارچ اور اپریل میں ٹیکس آمدن میں 15 فیصد کی بڑی کمی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردیاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کردی، 8 فیصد مقرر - ایکسپریس اردوشرح سود کم کرکے لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی سست روی کو روکنا بھی ممکن نہیں ہوگا، اسٹیٹ بینک Great news Express, زبردست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب نے ’پے رول ویجز‘ کیلئے قرضہ دینا شروع کردیاصدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ’کورونا ریلیف اسکیم‘ کے تحت بینک آف پنجاب نے رعایتی قرضے دینا شروع کئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردیاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کردی، 8 فیصد مقرر - ایکسپریس اردوشرح سود کم کرکے لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی سست روی کو روکنا بھی ممکن نہیں ہوگا، اسٹیٹ بینک Great news Express, زبردست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرح سود میں کمی کی توقعات، کارفائنانسنگ سستی ہوسکتی ہےشرح سود میں کمی کی توقعات، کار فائنانسنگ سستی ہوسکتی ہے پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ SamaaTV alifaarooq 👎🏻
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »