اسٹیل ملزکے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی مد میں 11.4 ارب کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لئے گیارہ ارب 44 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کو مراسلہ جاری کردیا ہے، فنڈز اسٹیٹ بینک کے ذریعے اسٹیل ملز کے اکاؤنٹ میں منتقل کیئے جائیں گے جس کے بعد ملازمین کو ادائیگی کا عمل شروع ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اسٹیل ملز کو رقم قرض کی صورت میں ادا کی جائے گی، یہ قرضہ 20 سال میں قابل واپسی ہوگا، سود سمیت رقم کی واپسی کیلئے 5 سال کی اضافی مہلت بھی دی جائے گی، قوانین میں نرمی کرکے فنڈز 21-2020 کے بجٹ میں سے جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس اقدام سے اسٹیل ملز کے 90 فیصد ریٹائرڈ ملازمین کو 2013 سے زیر التواء گریجوایٹی اور پراویڈنٹ فنڈ سمیت دیگر واجبات کی مد میں ریلیف ملے گا۔ 2015 سے بند پاکستان اسٹیل ملز کے نقصانات 230 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑی خوش خبریحکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل کے لیے 11 ارب 44 کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے، یہ رقم اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لیے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی خاتون ایڈوکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئیاستنبول(آئی این پی)ترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک جمعرات کی شام استنبول میں انتقال کر گئی۔ بھوک ہڑتال کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں برڈ فلو کی وبا پھیلنے کے بعد لاکھوں پرندے تلفآسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں برڈ فلو کی وبا پھیل جانے کے بعد لاکھوں پرندوں کو تلف کر دیا گیا۔آسٹریلوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وکٹوریا میں برڈ فلو کی وبا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کراچی :مسائل کے حل کے بجائے قبضہ کی جنگ ہو رہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: غیر یقینی صورتحال کے باعث اُتار چڑھاؤ کے بعد 12.34 پوائنٹس کی تیزیلاہور: (ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران غیر یقینی صورتحال کے باعث اُتار چڑھاؤ کے بعد صرف 12.34 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی پاکستان پوسٹ کو معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹے کو بھرتی کرنے کی ہدایتصدر مملکت کی پاکستان پوسٹ کو معذور ریٹائرڈ ملازم کے بیٹے کو بھرتی کرنے کی ہدایت PresOfPakistan ArifAlvi PakistanPost DisabledRetiredEmployee Son Instruction Recruit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »