اسٹاک مارکیٹ میں 502 پوائنٹس کی مندی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک مارکیٹ میں 502 پوائنٹس کی مندی Pakistan StockExchange Down PSX FinMinistryPak GovtofPakistan

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھا گیاجس کے باعث 502.76 پوائنٹس کی مندی ہوئی۔

گزشتہ روز 181,976,391 حصص کے مقابلے میں آج کاروباری روز کے دوران مجموعی طور پر 163,939,925 حصص کا کاروبار ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری روز 6.795 بلین روپے کے مقابلے 6.890 بلین روپے حصص کا کاروبار ہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں 328 کمپنیوں نے اپنے حصص کا لین دین کیا۔ ان میں سے 62 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 247 کے حصص کی قیمتوں میں کمی جبکہ 19 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔نیسلے پاکستان نے سب سے زیادہ 199.90 روپے فی حصص کی قیمت میں اضافہ دیکھا، جو 5600.00 روپے پر بند ہوا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مہنگا سٹاک مارکیٹ میں شدید مندیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا پاکستانیوں کے ڈالر منجمد کرنے کا بیان اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوباکراچی : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیان کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں شدید مندی دیکھی گئی ...... 😏🙊 پی ڈی ایم متاثرین کی بحالی کیلیے 16.3 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، کرائم منسٹر 😂 اب میں آگیا ہوں اب سب بھول جائیں سب ٹھیک کر دوں گا یہی کہا تھا نا اس ملک کے کھاو کو اور یاد ہے کس آرمی کے اسپیشل جہاز میں ملک کو لوٹنے والے کو لایا گیا تھا یہ حرام کھانے والے لٹ کے لے گئے میرے ملک کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2023 کا پہلا ہفتہ؛ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، روپیہ کمزور رہا - ایکسپریس اردو2023 کا پہلا ہفتہ؛ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، روپیہ کمزور رہا - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگا آٹا: پنجاب میں آج سے ملوں کو 26 ہزار ٹن سستی گندم ریلیز کرنے کا فیصلہصوبے میں 18 لاکھ سے زائد سستے آٹے کے تھیلے ملیں گے اور پوائنٹس کی تعداد 1700 سے زائد کردی ہے: ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ Geo lanti q nahi dekha raha awam kitni maar rahi aate k liye Good job done by Punjab government
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کی حکومت کو ڈیفالٹ کا خطرہ کم کرنے میں مدد کی پیشکشاسلام آباد: ( دنیا نیوز) اوپن مارکیٹ کرنسی ڈیلرز نے وفاقی حکومت کو ڈیفالٹ کا خطرہ کم کرنے میں مدد کی پیشکش کر دی ہے۔ اب کرنسی ڈیلر ملک چلائیں گے 😡🤔🥲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے کا من مانہ اضافہ کر دیاپشاور میں 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھا دیے گئے ہیں اور 20 روپے کی روٹی اب 30 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں: آٹا 150 روپے ہو گیا ہے, کہاں جا رہی ہے سرکاری گندم رسول اللہ کی امتی لائیک کریں اور فالو کریں !!! دس سال سے جہاں صادق اور امین کی حکومت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »