اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانات سرماریہ کاروں کے اعتماد کے عکاس ہیں، مشیر خزانہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے مذکورہ نئی پیش رفت کو مئی 2013 کے بعد سب سے زیادہ اہم قرار دیا۔

وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں 'مضبوط رجحانات' سرمایہ کاروں کے اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں۔مشیر برائے خزانہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ کے ایس ای 100 انڈیکس نومبر میں 14.9 فیصد بڑھ گیا تھا۔ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ انڈیکس میں اگست کے بعد سے 36.6 فیصد اضافہ ہوا جو ساڑھے دس ہزار پوائنٹس بنتا ہے۔

گزشتہ روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہزار 362 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 8 ماہ کے بعد 39 ہزار کی سطح پر آکر 39 ہزار 288 پر بند ہوا۔ نومبر کے دوران انڈیکس مسلسل تیسرے ماہ مثبت انداز میں بند ہوا تھا اور 15 فیصد اضافہ ہوا جو مئی 2013 کے بعد سب سے زیادہ ماہانہ فائدہ ہے۔ گزشتہ ہفتے تجارت مثبت اشاریے میں شروع ہوئی تاہم اسٹیٹ بینک کی جانب سے رعایت کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جو مقامی کورس کے لیے بہتر رہا۔لیکن اگلے ہی دن انڈیکس میں 400 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جب سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹس لیا۔علاوہ ازیں میکرو فرنٹ پر پاکستان نے نومبر میں ایس سی آر اے کے توسط سے سرکاری سیکیورٹیز میں 71 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی مجموعی آمد دیکھی گئی جس نے ہفتے کے اختتام پر ملک کے غیر ملکی ذخائر کو 24 کروڑ ڈالر سے 15 ارب 60 ڈالر تک بڑھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں 108 ارب کا اضافہ - ایکسپریس اردوکے ایس ای 39ہزار پوائنٹس کے ساتھ 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سرمائے کا مجموعی حجم 75 کھرب روپے سے تجاوز Good خواب میں جب مارکیٹ گِرتی ہے تو ہمارا قرضہ بڑھ جاتا ہے، جب مارکیٹ تیزی سے اوپر جاتی ہے تو قرضہ بھی کم ہوتا ہے یا نہیں؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزیگزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 8 ماہ بعد 39 ہزار کی سطح عبور کر کے 39 ہزار 287 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقعپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقع Pakistan StockMarket ChineseInvestors Interested Investment TwoBillionDollars PSX StockExchange BusinessNews InternationalMarket pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دفاتر میں دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے لیے حاضری لگانے کے بارے میں فتویٰ آگیاریاض (ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سینئر علماءکی کمیٹی کے اہم رکن نے دفاتر میں دوستوں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK ان کتوں کوواپس بلالوحرامیوں کو We should loose the battle to learn and remove people who are incompetent This is how mistakes are rectified we need to be merciless cut our losses
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1361 پوائنٹس کا اضافہسچ میں ہم ترقی تو نہیں کر رہت😳😱🤪 and investors are earning millions.. one bad day and everyone will be crying next week double kmii b to hogii...4din ki chandni phir andheri rat yahan wo hisab hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »