اسمگلنگ مافیا کے خلاف رینجرز کا سندھ بلوچستان بارڈر پر بڑا ایکشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

کراچی: اسمگلنگ مافیا کے خلاف رینجرز کی جانب سے سندھ بلوچستان بارڈر پر بڑا ایکشن لیا گیا ہے، بڑی مقدار میں ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز نے کہا کہ بند مراد چیک پوسٹ پر ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے،4 ٹرکوں کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا 9 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈیزل غیرقانونی طور پربلوچستان سے کراچی منتقل کیا جا رہا تھا، ٹرک تحویل میں لے کر4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سیکیورٹی ادارے کے ترجمان نے کہا کہ سندھ رینجرز اسمگلنگ کے مکمل خاتمے تک بلا امتیاز کارروائیاں کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ کسٹمز اور دیگر اداروں کے ساتھ کریک ڈاؤن کیا جائے گا، گرفتار ملزمان کو کسٹمز حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمگلنگ مافیا کے خلاف رینجرز کا سندھ بلوچستان بارڈر پر بڑا ایکشنمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختمپولیس کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد مظاہرین نے مغویوں کی بازیابی کیلئے سندھ پنجاب اور بلوچستان بارڈر کے مقام پر 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالرز کی بیرون ملک سمگلنگ کا معاملہ:حکومت کا ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاون کا آغازڈالرز کی بیرون ملک سمگلنگ کا معاملہ, حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور ان سرگرمیوں میں ملوث جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑے  پیمانے پر کریک ڈاؤن

حکومت کا ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلاناسلام آباد : حکومت نے ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا اور سرکاری اہلکاروں کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کر لی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »