اسمبلی تحلیل کی سمری آئی تو آئین کے مطابق دستخط کروں گاگورنر خیبرپختونخوا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلی تحلیل کی سمری آئی تو آئین کے مطابق دستخط کروں گا،گورنر خیبرپختونخوا

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر کے پی کے غلام علی نے کہاکہ گورنر راج کی کوئی آواز نہیں آرہی ،نوبت گورنر راج تک نہیں آئے گی،ان کاکہناتھا کہ اسمبلی تحلیل کی سمری آئی تو آئین کے مطابق دستخط کروں گا۔

گورنر خیبرپختونخوا نے کہاکہ اسمبلیاں توڑنے سے بہتر ہے واپس آئیں اور قانون سازی میں کردار ادا کریں ،ان کاکہناتھا کہ جلد الیکشن کا مطالبہ کرنے والے بار بار بیان تبدیل کر رہے ہیں ، یہ اسمبلیاں توڑنے کے بیان سے بھی پیچھے ہٹ جائیں گے،ان کامزید کہناتھا کہ مئی تک انتخابات کا مطالبہ کرنے والے اگست تک جائیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتنی آسانی سے پولیس کے ہاتھ آنے والا نہیں: فضل الہٰیپی ٹی آئی کے رکنِ خیبر پختون خوا اسمبلی فضل الہٰی نے کہا ہے کہ پولیس کی کوشش کو سراہتا ہوں لیکن اتنی آسانی سے ان کے ہاتھ آنے والا نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلی تحلیل کرنے کا معاملہ عمران خان کاآج سے ڈویژنل سطح پر ارکان اسمبلی سے مشاورتی ملاقاتوں کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پرآج سے ڈویژنل سطح پر ارکان پنجاب اسمبلی سے مشاورتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں امام اور مؤذنین کی تنخواہیں روکنے کیلئے درخواست دائربھارت میں امام اور مؤذنین کی تنخواہیں روکنے کیلئے درخواست دائر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، PTI ق لیگ رابطے تیز، زرداری پنجاب میں متحرک، لندن میں بھی اجلاساسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر کے معاملے پر PTI اور مسلم لیگ (ق)کے درمیان رابطے میں تیزی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکھر ,حیدر آباد موٹروے کرپشن سکینڈل میں ڈپٹی کمشنر سمیت 7 افراد ملوث نجی ٹی وی کا دعویٰکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن سکینڈل  کی ابتدائی تحقیقات سامنے آئی ہیں ، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی  کے مطابق نوشہرو فیرو ز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیرکمیٹی جدہ جموں و کشمیرکمیونٹی اوورسیز کے مشترکہ وفد کی اوآئی سی کے جنرل سیکریٹری سےملاقاتجدہ (حسنین خان)کشمیر کمیٹی جدہ اور جموں و کشمیر کمیونٹی اوورسیز کے نمائندہ وفود کی  کشمیر کمیٹی جدہ کے چیئرمین مسعود احمد کی قیادت میں  او آئی سی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »