متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی خواتین کی تنظیم(وا ؤ) نے یو اے ای کا قومی دن جشنِ اتحاد کے نام سے منایا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی خواتین کی تنظیم(وا ؤ) نے یو اے ای کا قومی دن 'جشنِ اتحاد کے نام' سے منایا

"جشنِ اتحاد کے نام" سے منایا جس میں امارات بھر سے پاکستانی خواتین نے شرکت کی- متحدہ عرب امارات کے 51 ویں نیشنل ڈے کی تقریب کا اہتمام خواتین کے سوشل میڈیا گروپ واو WOW کی بانی اراکین فرزانہ منصور اور ثروت زہرا زیدی نے کیا تھا- یہ تقریب شارجہ کے ساحلِ سمندر پر منائی گئی جس میں خواتین اور بچوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز قران پاک کی تلاوت سے کیا گیا، ننھی بچیوں نے سورہ الحمد کی تلاوت بہت پیارے انداز میں کر کے سب کے دل موہ لئے۔ تلاوت کے بعد یو اے ای کا قومی ترانہ پڑھا گیا...

اِس موقع پر گروپ کی بانی اراکین فرزانہ منصور اور ثروت زہرہ نے تمام مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔ ساتھی منتظمین زبیدہ خانم اور سعدیہ طارق کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی کاوشوں سے اس خوبصورت شام کا انعقاد ممکن ہو سکا۔ تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کا خاطر خواہ انتظام کیا گیا تھا- چائے کے بعد بچوں کے درمیان تفریحی مقابلے کروائے گئے اور جیتنے والے بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمعیت علماء اسلام متحدہ عرب امارات نے امارات کا 51 واں قومی دن عجمان میں منایا‎‎دبئی (طاہر منیر طاہر) جمعیت علماء اسلام  متحدہ عرب امارات نے امارات کا 51 واں قومی دن عجمان کے ایک ریسٹورنٹ میں جوش و خروش سے منایا- جس میں جمعیت علماء
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر فاروق ظہور کا نام ECL سے نہ نکالنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی گئیلاہور ہائی کورٹ نے دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پرتوہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحقمانگا منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہوگئے، سی سی پی او نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا یہ بھی شہید ہیں ۔اور شیہد شیہد کھیلنے والوں سے کہی زیادہ مشکل حالات تھے ان کے ۔کیوں کہ ان کے پاس شہید شہید کھیلنے والے کے حساب سے کوئی سہولت نہی ہے ۔ان کی تدفین بھی ان کے گھر والوں نے کرنی ہے جاں بحق کیوں انکو شھید لکھتے کیوں موت پڑتی ھے یہ انہوں نے اپنے کسی مقصد کیلیے جان دی ھے کیا استغفر اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: عارف والا میں حسن علی کیساتھ مقامی لوگوں کی بدتمیزیعارف والا میں قومی کرکٹر حسن علی کے ساتھ مقامی افراد کی جانب سے بدتمیزی اور ان کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا گیا۔ انڈیا اور پاکستان کی عوام میں یہی ایک بات کامن ہے کہ دونوں چوتیا ہیں Fake news.. many video puri dehi ha.. Match khtm hony k bad awam ka hajoom apni tarf aty dekh kr bhag pechy chlye gy یہ ڈانس کررہا تھا کیا 🤣🤪🤪🤪😄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عارف والا میں کرکٹر حسن علی کے ساتھ مقامی افراد کا غیرمناسب رویہلاہور: (ویب ڈیسک) عارف والا میں قومی کرکٹر حسن علی کے ساتھ مقامی افراد کی جانب سے بدتمیزی اور ان کے لئے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »