اسمبلیاں تحلیل معاملہ، عمران خان کی مشاورتی ملاقاتوں کا شیڈول تبدیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلیاں تحلیل معاملہ، عمران خان کی مشاورتی ملاقاتوں کا شیڈول تبدیل ARYNewsUrdu

اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ڈویژنل سطح پر مشاورتی ملاقاتوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی میں ہر سطح پر مشاورت کر رہے ہیں اس حوالے سے ڈویژنل سطح پر بھی مشاورت کی جا رہی ہے تاہم اب ڈویژنل سطح پر مشاورتی ملاقاتوں کا شیڈول تبدیل کردیا ہے۔ عمران خان جنہیں آج سے ڈویژنل سطح پر مشاورت کا سلسلہ شروع کرنا تھا اب یہ شیڈول تبدیل ہوگیا ہے اور وہ کل سے ملاقاتوں کا آغاز کریں گے۔

اس حوالے سے آج رات پنجاب کے تمام ڈویژن کے ارکان کو شیڈول سے آگاہ کردیا جائے گا اور پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی چیف وہپ کو آج ڈویژنل ملاقاتوں کا شیڈول دیا جائے گا۔ عمران خان ہر ڈویژن کے ارکان اسمبلی سے اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت کریں گے۔ اس حوالے سے پارٹی چیئرمین لاہور زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کرنے نہیں بلکہ ملک بچانے کیلئے حکومت میں آئے تھے: پی ڈی ایم ترجمانعمران خان کی خواہش کے مطابق الیکشن نہیں ہوں گے، اگریہ اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو کے پی کے اور پنجاب میں الیکشن کروائیں گے: حافظ حمد اللہ بس اللہ کا حکم ہے کہ اپنی تقریر خود بدلو، سوچو میرے محب وطن یوتھیو، پٹواریوں، جیالوں خدا کے لیے اپنی تقدیر خود بدلو۔ انہوں نے تو ملک بیڑا غرق کر دیا 7 8 مہینوں میں Never seen him on flooded areas of Pakistan for relief campaign.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا اسی ماہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلاناگر حکومت جنرل الیکشن کی تاریخ دینا چاہتی ہے تو ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی 🤣 joke of the day ... 30 dec karna sunday ho ga chutian b ho jain ge aram sa momphali khain gay sath ye tmasha dakhain gay He never be treated certain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسی مہینے اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے، عمران خانلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسی مہینے اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Imran Khan has a unique life journey from a cricket legend to a national leader of almost 250 million Pakistanis! He inspires, motivates & unites them into action through the power of his mind, unflinching faith & belief in human destiny Insha Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے اسمبلیاں تحلیل کرنے اور الیکشن بارے عمران خان کا ارادہ بتا دیا12:55 PM, 4 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ  شیخ رشید کا کہنا ہے کہ  عمران خان 30 دسمبر تک الیکشن کی تاریخ لے گا یا اس ٹرک نما لیڈر کی بتیوں کی تعداد اس کے جھوٹوں کی طرح ہزاروں میں ہونگی یہ تو بھڑوا یہ بھوکا نہیں مرےگا جوگی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل عمران کی مذاکرات کی دعوت وزیراعظم کی زیرصدارت سینئر قیادت کا اجلاس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مذاکرات کی دعوت اور پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت(
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے تحفظات کا اظہارپی ٹی آئی ارکان کا عمران خان سے فوری اسمبلیوں کی تحلیل بارے تحفظات کا اظہار تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »