اسمتھ نے کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمتھ نے کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی تفصيلات جانئے: DailyJang

آسٹریلیا کے اوپننگ بیٹسمین اسٹیو اسمتھ نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے دھکیلتے ہوئے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔

سابق آسٹریلوی کپتان کے پاس اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کا شاندار موقع ہے کیونکہ ایشز سیریز کے ابھی 2 میچ باقی ہیں، اسمتھ اس وقت کیریئر کے بہترین 947 ریٹنگ پوائنٹس پر ہیں، جو سر ڈان بریڈ مین کے961 پوائنٹس کے بعد اب تک کسی بھی بیٹسمین کے سب سے بہترین ریٹنگ پوائنٹس ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی سے ٹیسٹ کی ٹاپ رینکنگ چھن گئی، اسمتھ عالمی نمبر ایک بیٹسمین قرار - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوہلی سے ٹیسٹ کی ٹاپ رینکنگ چھن گئی، اسمتھ عالمی نمبر ایک بیٹسمین بن گئے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کی مکھیاں، شہری نے عدالت سے رجوع کرلیاکراچی (این این آئی)شہر میں گندگی ، کچرے کا ڈھیر، مکھیوں کی بھرمار کے خلاف ایک اور شہری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسانی تاریخ کے سب سے خطرناک طوفان (ڈوریان: کیٹیگری 5) نے تباہی مچا دینارتھ کیرولینا: بہاماس جزائر سے فلوریڈا کا رخ کرنے والے سمندری طوفان (ہری کین) ڈوریان خشکی سے ٹکرانے والا انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور طوفان قرار دیا جارہا ہے۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے یہ قدرے گرم پانیوں سے گزرتا ہوا امریکی ساحلوں سے ٹکرانے کے لیے تیار ہے اور اسے 1935 بحرِ اوقیانوس […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے فرانس کو ’جوہری اقدام کے خطرے‘ سے آگاہ کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لبنانی حکومت نے بھی امریکہ اور فرانس سے مدد کی اپیل کردیبیروت (ویب ڈیسک) حزب اللہ کی جانب سے شمالی علاقے میں اسرائیلی ٹینک کو تباہ کرنے اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »