اسمبلیاں چھوڑنے سے عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، صدر مملکت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں جلد انتخابات پر قائل ہوں، اسمبلیاں چھوڑنے کے بعد عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔

صدر مملکت نے کہا کہ اسحاق ڈار نے آج ہونے والی ملاقات میں درآمد کے حوالے سے مختلف تجاویز دیں جبکہ میں نے توانائی بچانے سے متعلق اقدامات کے حوالے سے وزیر خزانہ کو تجاویز دیں۔ عارف علوی نے کہا کہ ’آرمی چیف کی تقرری احسن طریقے سے ہوچکی، جب آرمی چیف کی تقرری پر برطانیہ میں مشاورت ہوئی تو یہاں موجود لوگوں سے مشورہ لینے میں کوئی برائی نہیں تھی، سب سے مشاورت بہتر ہے اگر تعطل ہوتو پریشانی بڑھ جاتی ہے، عمران خان کو مشاورت کے حوالے سے دو تین روز پہلے ہی بتا دیا تھا اور ملاقات میں تقرری کے حوالے کوئی دوسری بات نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dhur chawal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پنجاب کابینہ میں توسیع سے لاعلم، خیال کاسترو وزیر بن گئے - ایکسپریس اردوآپ کے وزیر بننے سے ہمارے بیانیے کو نقصان پہنچا، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن میں تاخیر کی گئی تو اگلا قدم اٹھائیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوحقیقی آزادی کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ریاست ووٹ سے قوم کو انتخاب کا موقع دے، چیئرمین پی ٹی آئی پہلے اپنے قدموں پر کھڑے تو ہو جائیں ڈرامے باز ۔ پھر اگلا قدم بھی اٹھا لینا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باہر بھی اس کا پیچھا نہیں چھوڑا گیا مجھے صرف اپنے بیٹے کے لیے انصاف چاہیے: ارشد شریف کی والدہ سپریم کورٹ میں رو پڑیںباہر بھی اس کا پیچھا نہیں چھوڑا گیا، مجھے صرف اپنے بیٹے کے لیے انصاف چاہیے: ارشد شریف کی والدہ سپریم کورٹ میں رو پڑیں تفصیل: SupremeCourt ArshadSharifShaheed Mother اگر آپ اپنے بیٹے کے لیے انصاف چاہتی ہیں تو پی ٹی آئی والوں سے تفتیش کی شروعات کروائیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ اقرا عزیز دوران شو انگریزی لفظ کا ترجمہ بھول گئیںادکارہ اقرا عزیز ایک شو میں مہمان بنیں جہاں میزبان کی جانب سے انگریزی سے اردو ترجمہ کا ایک کھیل کھیلا گیا جس میں اداکارہ ناکام ہوگئیں ماشاءاللہ بہت خوب، مقرر مقرر۔ Wah big breaking news di hai 😅😅 Lanat aesi reporting pe شکر ہے اس خبر کے متعلق علم ہوگیا ورنہ قیامت کے دن کیا منہ دکھاتا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچایا ہے، فواد چوہدریاپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے سمری پر دستخط کا نہ کہا ہوتا تو ملک میں مارشل لا لگ جاتا۔ ضیاء_دا_داغا_نواز_لاوا 😂😂 Chal oye dabbu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »