عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچایا ہے، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچا لیا ہے۔ DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچا لیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے سمری پر دستخط کا نہ کہا ہوتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم کوئی ماورائے آئین کام نہیں چاہتے، انتخابات چاہتے ہیں، حکومت سے غیر رسمی رابطے ہوئے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کو غیر معمولی طور پر سپورٹ کیا مگر مشکلات بھی کھڑی کیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بنٹی اور ببلی

😂😂

Chal oye dabbu

ضیاء_دا_داغا_نواز_لاوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے منگلا میں سردار تنویر الیاس کی گاڑی کو روکا گیا اور آج اسلام آباد میں ان کے کاروبار کو سیل کر دیا گیا: فواد چوہدریپہلے منگلا میں سردار تنویر الیاس کی گاڑی کو روکا گیا اور آج اسلام آباد میں ان کے کاروبار کو سیل کر دیا گیا: فواد چوہدری تفصیل:fawadchaudhry PTIChairmanImranKhan ImranKhan PTIofficial InsafPK CentaurusMall SardarTanveerIK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‘توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رہے گی‘، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درخواستیں نمٹادی گئیںالیکشن کمیشن کو آئین کے تحت کارروائی کرنے کا اختیار حاصل ہے: عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری کیخلاف درخواستوں پر چیف جسٹس کے ریمارکس Mulk hai y majak yaar hahaha 😂😂😂😂😂 such main mulk chanlana tum logun Kai bus ki bath nahin Bangladesh ko baich du apna mulk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نامزد نہ کرتی تو عمران کبھی پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ نہ بناتے: سالک حسینق لیگ کے رہنما، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم چوہدری پرویز الہٰی کو نامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی انہیں وزیرِ اعلیٰ نہ بناتے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے موجودہ آرمی چیف کو غلط طریقے سے آئی ایس آئی سے ہٹایا : رانا ثناء اللہ09:55 AM, 6 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو الیکشن کی تاریخ پنڈی سے نہیں ملے گی، الیکشن کی اب عاصم منیر کے منہ میں لئے 😜
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ، ن لیگ پریشاناسلام آباد : مسلم لیگ ن نے عمران خان کی پیشکش پر کشمکش کا شکار ہے ، اتحادی جماعتوں نے اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز ماننے سے انکار کردیا ہے۔ 😂👍 🐖🇬🇧💵🐀🇬🇧🐖🐖💵 اے آر وائی نیوز اور بول نیوز پر ن لیگ پریشان نظر اتی ہے۔ جیو نوز اور سماء پر پی ٹی ائی پریشان ہے۔ دنیا نیوز اور گورمے نیوز پر دونوں پریشان دکھائے جا رہے ہیں یہ ملک نہیں حلوہ ہے۔ ملک ایک اور خبریں ایک سو ایک۔ واہ رے میرے پاکستان تیری قسمت۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »