اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، انکوائری کا حکم - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسامہ ستی: اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، مشکوک گاڑیوں کو روکنے کے کیا قواعد ہیں؟

ادھر مقتول کے والد ندیم ستی کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں ان پانچ اہلکاروں کو نامزد کیا گیا ہے اور یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ’اسامہ نے گذشتہ روز ان سے ذکر کیا تھا کہ ان کی پولیس کے کچھ اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوئی تھی جس پر انھوں نے یہ دھمکی دی تھی کہ ہم تمھیں مزہ چکھائیں گے۔‘

انھوں نے کچھ دیر بعد ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ وقوعہ میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور قانون ہاتھ میں لینے والے کسی شخص کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ ایف آئی آر کے مطابق اسامہ کی گاڑی پر مختلف اطراف سے تقریباً 17 گولیاں چلائی گئیں جبکہ ملزمان پر دفعہ 302 اور دہشتگردی کی دفعہ 7 اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مشکوک گاڑیوں کو روکنے کے لیے کیا قواعد ہیں؟

اسی طرح کا ایک واقعہ کراچی میں بھی پیش آیا تھا جب رینجرز کے اہلکاروں نے ایک شخص سرفراز شاہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جبکہ اس واقعے کی ویڈیو مقامی میڈیا پر چلی تھی جس پر اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اس بارے میں از خود نوٹس بھی لیا تھا اور انسداد دہشت گردی کی متعقلہ عدالت کو جلد از جلد اس مقدمے کو نمٹانے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

chase karain

Afsos hua 😔😔😔😔😔😔

عمران نیازی کی ریاست مدینہ کی جانب ایک اور قدم لعنت اس حکومت پر

Ye to aisa lag raha hai ke samne se rok kar goli mari gai hai. Wallah Alam bissawab.

It's all just really shameful that's the real stupid mindsets of CTD that's the worst parts of their training

دیکھتے ہیں کہ ریاست مدینہ کے ارباب اس دن دہاڑے قتل کے بارے کیا اقدامات اٹھاتے ہے. بے لگام گھوڑوں کو بندوقیں پکڑائی ہے تو انجام بھی یہی نکلے گا.

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے اور صحابہ اکرام ۔قرآن پاک کا ترجمہ ہے

I need 1Million PKR My Bank Account 'MCB Bank' AC0649919431001176 Title 'Zulfiqar Ali'

پہلا سوال رات کے دو بجے وہ کن دوستوں کو ڈراپ کرکے آ رہا تھا۔دوست کیوں چھپ رہے ہیں سامنے آئیں دنیا کو بتائیں کہ وہ ھمارے ساتھ سے ہو کر گئے ہیں اور ھمارے ساتھ تہجد پڑھ کر گھر واپس جا رہے تھے۔

جب تک پولیس پر فائر نہ کیا جائے، پولیس کو براہ راست فائرنگ کا کوئی قانونی اختیار نہیں۔ یہ ایک بین القوامی قانون ہے۔

ھماری قوم کا المیہ یہی ہے کہ خود ہی جج بن کر فیصلہ صادر کر دیتے ہیںحقیقت آنے تک وہ اتنا جھوٹ بول چکے ہوتے ہیں کہ پھر حقیقت کو تسلیم کرنے کی بجائے مزید جھوٹ بول کر اپنے موقف پر ڈٹے رہتے ہیں۔مانا کہ انتہائی غلط ہوا۔لیکن دوسری طرف کا مؤقف تو سن لیجیے۔ہوسکتا ہے کہ معاملہ الٹاہو۔

Media apni dukan chamka raha hai as usual. Hona kuch bhi nhi, kuch din Shor sharaba ho ga phir awaam sub kuch bhool Jaye gi

Saddest incident happened

Sad to read about the tragic incident.

Stop and handfree

پاکستان میں عوام کے پاس بجلی نہیں،گیس نہیں،روزگار نہیں،دوائیں نہیں،کھانا نہیں،تعلیم نہیں۔ کس کا انتظار ہےموت کا؟ ہر شہر،سڑک،محلہ اور گلی سے لوگ باہر نکلیں اور سیاسی وابستگی کے بغیرحکومت کےخلاف احتجاج کرکےحکومت کا تختہ الٹ دیں۔ یاد رکھو آپ کی مدد کو آسمان سے فرشتے نہیں اترے گے

فائر پیچھے سے نہیں سامنے سے کیے گئے ہیں

پولیس کو قوانین نہیں گولی چلا نا سکھائی جاتی ھے۔

Iss maa say poucho jis ka lakhte jigar rukhsat howa ,Reshwat aur incompetent logo ku lo gay tu deserving aur pakistan say muhabbat karnay walao ke kame to system may rahe gee ,Aur ju reswat log sarkare nukre kay liye detye hain uss ku cash karna sarkare tankhwa kay bas may nahe

It's really shameful but it seems that it's an personal clash between CTD & usama

Another test case for PTI govt specially for PM Imran khan let's see and wait . people yet not forgotten the sahiwal murder case

In ka b kuch ni ho ga itny bry dashtgard jail m bnd hn in ko abi tk phansai ni hoi lakin is ko is wjy sy goliyan mar di gai k wo police k kheny pr ni ruka

Jungle raaj..

اسامہ کی اللہ مغفرت فرمائے۔ھمارے ملک کی روایت یہی رھی ھے کہ پولیس۔ اھلکاروں کو معطل کرکے ایک طرف عوام کو پر سکون کیا جاتا ھے اور دوسری طرف انہیں بچا لیا جاتا ھے پھر وقت کی گرد میں سب گم ھو جاتا ھے۔انصاف کے لیے قیامت کے دن کا انتظار ۔۔۔

جولائی 2005 برٹش پولیس نے چالس ڈی مینیسز نامی برازیلین کو دھشت گرد سمجھ سر میں چھ گولیاں مار کر مار دیا تھاُ دُنیا کی نہتریں تربیت یافتہ فورس سے غلطی ھو سکتی ھے تو اسلام آباد پولیس تو کسی کھاتے میں نہیں 🔥

Pakistan should also open a radio/tv channel for still has not come out of colonial mindset and comments on every incident in Pak which amounts to must retract its operations from former colonies. PTIofficial GOVUK

کہتے ہیں اداروں کا نام نہی لو ورنہ غدار کہلاؤ گے، اور ادارے دن رات عوام کو لوٹتے رہیں عوام کی جان و مال کے ساتھ کھیلتے رہیں وہ سب ٹھیک ہے کیونکہ ادارے محب وطن اور عوام غدار ہیں, پاکستان کے کسی ایسے ادارے کا نام بتاؤ جہاں پر میرٹ ہو اور پاکستانیوں سے عزت کے ساتھ پیش آیا جاتا ؟

😪😪 JusticeForUsamaNadeemSatti

جس مقتول کے قاتل نہ ملے اسکے قاتل حکمران ہے۔۔۔۔۔۔

He was asking for it because 1. Dark black tinted windows. 2. Did not stop at police check point... . Stupid boy.

سانحہ ساہیوال کے مجرموں کو کونسی سزا ملی جو اسلام آباد کے بائیس گولیاں کھانے والے کو ملے گی۔ ایک مقبوضہ نظام انصاف کے مظلوموں کی داد رسی صرف اسی عدالت سے ہو سکے گی جسے لوگ روز محشر کہتے ہیں۔

کسی کا جوان بچہ مارنے والو تمہیں کیا معلوم مائیں کتنے لاڈوں سے پالتی ہیں😢

promotomedstudents promotomedstudents promotomedstudents

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوفیصل بن تراد سعودی سفارتخانہ میں انٹرن شپ ایمبیسیڈر ہے، پولیس humeri gov shareef hai is leya maaf kerdage... wasay bhi ek aam shari hei to mara hai na kon sa gov ka ranoma mara hai. YEH sb iss tarah Q drive karty hain, diplomats hain ya car racer, kbi American kbhi Saudi Marta be chaara hmesha Pakistani koi jawab ni, koi insaaf b ni
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جامع مسجد کی تعمیر، خادمین حرمین شریفین کی جانب سے بڑی خوش خبریخادمین حرمین شریفین نے اسلام آباد میں جامع مسجد تعمیر کرانے کی منظوری دے دی ARYNewsUrdu Masha Allah Great news پہلے تھوڑی ہیں کیا مسجدیں یا پھر کوئی نیو ضیاء الحق بنانے پر سعودیہ تل گیا ہے SMQureshiPTI NadeemQureshi72 AamirDogar155 GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PakPMO ZainHQ PTIPunjabPK Multan should have one new Mosque like this South Punjab never build a Central Mosque for a long time now
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیکراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی لاہور، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیش گوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: تھانہ ترنول کی حدود سے16سالہ لڑکی کی لاش برآمداسلام آباد: تھانہ ترنول کی حدود سے16سالہ لڑکی کی لاش برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »