اسلام آباد میں سعودی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے شہری جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سعودی سفارت کار کی گاڑی سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی حدود میں سعودی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے پمز اسپتال منتقل جب کہ گاڑی میں سوار شخس کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد عرفان کے نام سے ہوئی ہے جو کہ فرنیچر کاکام کرتاتھا، گاڑی میں سوار سفارت کار فیصل بن تراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ فیصل ب تراد سعودی سفارتخانہ میں انٹرن شپ ایمبیسیڈرہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

YEH sb iss tarah Q drive karty hain, diplomats hain ya car racer, kbi American kbhi Saudi Marta be chaara hmesha Pakistani koi jawab ni, koi insaaf b ni

humeri gov shareef hai is leya maaf kerdage... wasay bhi ek aam shari hei to mara hai na kon sa gov ka ranoma mara hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی وزیرخارجہ کی جانب سے یمن میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی جنگ بندی کی تجویزسعودی عرب نے یمن میں جنگ کے خاتمے کیلیے نئی تجاویز پیش کردی ہیں۔خبرایجنسی کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یمن میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی جنگ بندی کی تجویز دی ہے۔ Check this one
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایت ARYNewsUrdu آج کراچی والوں نے عمران خان کے خلاف کاروائی کردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنجنجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج تفصیلات جانئے : DailyJang اگر کورٹ 20 کو 40 کر دے مزا آ جاے یه حرامخور مفت کے پیسے بٹور رهے هیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »