اسلام آباد کو پیشہ ور بھکاریوں سے پاک کرنے کا مشن، 100 گرفتار، مقدمات درج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد کو پیشہ ور بھکاریوں سے پاک کرنے کا مشن، 100 گرفتار، مقدمات درج

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کو پیشہ ور بھکاریوں سے پاک کرنے کے فیصلے پر دوبارہ عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 100 سے زائد پیشہ ور بھکاری گرفتار کر لئے، آپریشن 5 دن تک جاری رہے گا۔

صدر، رورل اور سٹی زونز میں بھکاریوں کے ٹھکانوں پر چھاپوں کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کے تمام ٹریفک سگنلز، مارکیٹس، چوراہوں سے گرفتار بھکاریوں کو مختلف تھانوں میں منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پیشہ ور بھکاری کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بھکاریوں کے خلاف بھکاری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جا رہے ہیں اور ان کو اب شخصی ضمانتوں پر رہا نہیں کیا جائے گا بلکہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف چالان مقامی عدالتوں میں پیش کیے جائیں گے، جرمانے ادا کرنے کے بعد یہ پیشہ ور بھکاری دوبارہ انہیں چوک چوراہوں پر نظر آتے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں یہ بھکاری مختلف کچی آبادیوں میں رہائش پذیر ہیں، ان کو چلانے والے گروہ کو پکڑیں گے۔ بھکاریوں کے خلاف اس سے قبل بھی متعدد آپریشن کئے گئے لیکن وفاقی دارالحکومت میں بھکاریوں کی تعداد میں کمی نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے گلگت جانیوالی پروازیں منسوخاسلام آباد سے گلگت جانیوالی پروازیں منسوخ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد:8سے10محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندیاسلام آباد میں محرم الحرام کےدوران سیکیورٹی خدشات کےپیشِ نظر8 سے10 محرم تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیول چیف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب داخل کرا دیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرجانی، نارتھ کراچی، نیوکراچی، نارتھ ناظم آباد اور گلشن اقبال میں تیز بارش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناگن چورنگی، نیو کراچی، سرجانی، نیا ناظم آباد میں تاحال برساتی پانی موجودکراچی میں مون سون کی بارشوں سے ناگن چورنگی، نیو کراچی، سرجانی ٹاؤن اور نیا ناظم آباد میں سڑکوں پر جمع ہونے والا برساتی پانی تاحال نہیں نکالا جا سکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد کے مغوی وکیل کی لاش رحیم یار خان سے برآمدپنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد سے ایک ہفتہ قبل اغواء ہونے والے وکیل کو قتل کر دیا گیا ہے، مغوی وکیل کی تشدد زدہ لاش رحیم یار خان کے علاقے سے ملی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »