اسلام آباد سے گلگت جانیوالی پروازیں منسوخ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد سے گلگت جانیوالی پروازیں منسوخ

Posted: Aug 22, 2020 | Last Updated: 34 mins agoپی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 3 پروازیں خراب موسم کے باعث واپس اسلام آباد پہنچ گئیں۔ 22 اگست کو گلگت جانے والی پرواز بھی موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کی گئی۔

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے مطابق اسلام آباد سے اڑان بھرنے والی 2 پروازیں جب گلگت ائیرپورٹ پہنچیں تو تیز کا دباؤ بہت زیادہ تھا، جس کے باعث طیارے ائیرپورٹ پر لینڈ نہ کرسکے۔پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ پروازوں میں کسی قسم کی کوئی تکنیکی خرابی نہیں تھی۔ 21 اگست کو متاثر ہونے والی پروازیں پی کے 603 اور 605 شامل ہیں۔ تینوں پروازیں اب اتوار 23 اگست کے روز دوبارہ شیڈول کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کےباعث واپس آگئیںپی آئی اے کی اسلام آباد سےگلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کےباعث واپس آگئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کلیکٹرکسٹم کی جانب سےفلسطینی سفیرکوجاری شوکازنوٹس معطل،اسلام آباد ہائیکورٹاسلام آباد ہائیکورٹ نےکلیکٹر کسٹم کی جانب سے فلسطینی سفیر کو جاری کیا گیا شوکاز نوٹس معطل کرتے ہوئے اُن کی گاڑی واپس کرنے کا حکم دے دیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سنتھیا ریپ کا مقدمہ درج کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیںامریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے جسٹس آف پیس کی جانب سے رحمان ملک کے خلاف ریپ کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:8سے10محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندیاسلام آباد میں محرم الحرام کےدوران سیکیورٹی خدشات کےپیشِ نظر8 سے10 محرم تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فاروقِ اعظم ؓ کے کارناموں سے اسلام کا چہرہ روشن ہےخلیفۂ دوم سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کا آج یومِ شہادت ہے، فاروقِ اعظم رضی اللّٰہ عنہ وہ عظیم شخصیت ہیں جن کے شاندار کردار اور کارناموں سے اسلام کا چہرہ روشن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی،چیف جسٹس اطہر من اللہ 11 بجے اہم کیس کی سماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »