اسلام آباد ہائی کورٹ کا نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ 4 ہفتے میں کرنے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ کا نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ 4 ہفتے میں کرنے کا حکم ARYNewsUrdu

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ کرنے 4 ہفتے میں کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹرائل کورٹ کے جج نے نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کیلئے مزید وقت کے لئے اسلام آبادہائیکورٹ کو خط لکھا۔ ٹرائل کورٹ کے جج عطاربانی کے خط پر اسلام آبادہائیکورٹ نے مزید 4 ہفتے کی توسیع کرتے ہوئے سیشن کورٹ کو4 ہفتےمیں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔گذشتہ روز نورمقدم قتل کیس مرکزی ملزم بیان حلفی سے بھی مکر گیا تھا ، ظاہر جعفر نے نیا تحریری بیان عدالت میں جمع کرایا ، جس میں کہا تھا کہ بے گناہ ہوں ، نورمقدم کا قتل میرے گھر ہوا، اس لیے مجھے ،والدین اور ساتھیوں کو کیس میں گھسیٹا جارہا ہے۔

وکیل کی جانب سے پیش کیے گئے تحریری بیان میں ملزم کا کہنا تھا کہ نورمقدم کے ساتھ لونگ ریلیشن شپ میں تھا، اس نے مجھے زبردستی امریکہ کی پرواز لینے سے منع کیا،امریکہ ساتھ چلنےکا کہا۔ دوستوں سےٹکٹ کےلیےپیسے منگوائے، ائیرپورٹ کیلئے نکلے تو نور نے ٹیکسی واپس گھر کی طرف مڑوادی میں اسے روک نہ پایا۔ نور نے میرے گھر دوستوں کو بلایا ڈرگ پارٹی رکھی،پارٹی شروع ہوئی تونشے میں اپنے حواس کھو بیٹھا۔ ہوش آیا توبندھاہوا تھا،پتہ چلا نورکاقتل ہوگیاہے ، مجھے پولیس نے آکر بچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: اسلام آباد کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفاسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 191رنز بنائے،کپتان شاداب خان34 رنز بناکر نمایاں رہے۔ 7-0
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفپی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف KKvIU IUvKK PSL7 PSL2022 IslamabadUnited KarachiKings thePSLt20 KarachiKingsARY IsbUnited TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دی تھی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PSL7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں وسیم جونئیر کی جگہ وقاص مقصود کو شامل کیا گیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو فتح کے لیے 192 رنز کا ہدف09:23 PM, 14 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: اسلام آباد یو نائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ سیون کے 21 ویں میچ میں کراچی کنگز کو فتح کے لیے 192 رنز کا ہدف دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلکس ہیلز پی ایس ایل سے دستبرداراسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سے دستبردار ہوگئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »