کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے : KKvIU

پی ایس ایل کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کے بقیہ میچز کا لاہور میں انعقاد جاری ہے۔ آج کا میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر ٹاس ہوا تو کراچی کنگز نے اسے جیتا اور فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، وسیم جونئیر کی جگہ وقاص مقصود کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاریپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیون کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ شاداب الیون نے 5اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان Quests is win today
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مشرف کا کیس نیب کیلئے ٹیسٹ کیس ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹنیب کی ذمہ داری ہے کہ صرف منتخب نمائندوں کے احتساب کا تاثر زائل کرے: جسٹس اطہر من اللہ bzuLLBexamissue We are not bagger.we are Law students,we demand justice.we demand degree.we want composits exam.solve it plz ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar ChMSarwar KhSaad_Rafique BBhuttoZardari KhSaad_Rafique ExpressNewsPK FaisalJavedKhan جنرل مشرف کی سب سے بڑی غلطی دونوں پارٹیوں کے لیڈرز کو NRO دینا تھا جو امریکہ کے دباو میں اس نے ان کو دیا اور دونوں نے ماضی سے کچھ نہ سیکھتے ہوئے کرپشن دبا کر ملک میں کی ۔بینظیر فوت ہوگیں مگر زرداری کو خوب موقعہ ملا اسی طرح نوازشریف نے لوٹ مار مچائی عمران خان یہ غلطی نہیں کرے گا۔ سر نہ کریہ کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: کوئٹہ کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 7: کوئٹہ کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ so sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پچھاڑ دیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیون کے اٹھارویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 200 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے باآسانی ہرادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »