اسلام آباد یونائیٹڈ ایک رن سے کامیاب، کراچی کنگز پلے آف مرحلے سے باہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عماد وسیم اور قاسم اکرم کی زبردست پارٹنرشپ کے باعث آخری لمحات میں پہنچنے والے اس میچ میں کراچی کنگز کے بیٹرز آخری 4 گیندوں پر 4 رنز بنانے میں ناکام رہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی کنگز کی ٹیم کپتان بابر اعظم، شرجیل خان، جو کلارک، جورڈن تھامپسن، محمد نبی، صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عماد وسیم، کرس جورڈن، عمید آصف اور میر حمزہ پر مشتمل تھی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کپتان شاداب خان، رحمان اللہ گرباز، ایلکس ہیلز، محمد اخلاق، آصف علی، اعظم خان، حسن علی، لیام ڈاسن، فہیم اشرف، وقاص مقصود اور ذیشان ضمیر شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی کا آج کراچی کنگز قلندرز کا گلیڈی ایٹرز سے ٹاکراپاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی کا آج کراچی کنگز، قلندرز کا گلیڈی ایٹرز سے ٹاکرا PSL7 KarachiKingsARY PeshawarZalmi lahoreqalandars TeamQuetta thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے ٹاکرا، کراچی کنگز فتح کے لئے پُرعزمپشاور سے ٹاکرا، کراچی کنگز فتح کے لئے پُرعزم ARYNewsUrdu KarachiKings PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی کراچی کنگز کو 55 رنز سے شکستBad Luck with Babar Azam team PSL7 BabarAzam
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا لاہور میں بھی فلاپ شو مسلسل چھٹی شکستFeb 13, 2022 | 14:08:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستا ن سپر لیگ کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو55رنز سے شکست دے دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کی مسلسل چھٹی شکست پشاور زلمی 55 رنز سے فتحیابپی ایس ایل 7: کراچی کنگز کی مسلسل چھٹی شکست، پشاور زلمی 55 رنز سے فتحیاب PSL2022 KarachiKings PSL7 PZvKK KKvsPZ PeshawarZalmi KarachiKingsARY PeshawarZalmi TheRealPCB thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی کے دوران لڑکی سے اجتماعی زیادتی - ایکسپریس اردورات گئے تین ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پراہل خانہ کو یرغمال بنایا، متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کا بیان lanat in khabees sindhi dakuoon per OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 75 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 ARMY_CHIEF [Yahan sab acha kab hona shuru ho ga]
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »