کراچی کنگز کا لاہور میں بھی فلاپ شو مسلسل چھٹی شکست

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگز کا لاہور میں بھی فلاپ شو ، مسلسل چھٹی شکست PZvKK

کراچی کنگز کا لاہور میں بھی فلاپ شو ، مسلسل چھٹی شکستلاہور پاکستا ن سپر لیگ کے 19 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو55رنز سے شکست دے دی ۔پشاور زلمی کے 193رنز کے جواب میں کراچی صرف 138ہی رنز بنا سکی۔

تفصیل کے مطابق کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر پشاور نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔پشاور زلمی کی جانب سے حضرت اللہ زازئی اور محمد حارث نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا۔ حضرت اللہ زازئی ٹاپ سکورر رہے جنہوں نے 42 گیندوں پر 6 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 52 رنز کی اننگ کھیلی جبکہ ان کے ساتھ اوپننگ پر آنے والے محمد حارث نصف سینچری بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور49 رنز پر آوٹ ہو گئے ، ان کے علاوہ شعیب ملک نے 31، شرفین روتھر فورڈ نے 11 اور بین کٹنگ نے 26 رنز کی اننگ کھیلی۔کراچی کنگز کی جانب سے کرس جورڈن نے تین، قاسم اکرم، عمید آصف اور محمد نبی نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔مطلوب ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر138رنز بنا سکی۔ اوپنر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کراچی کنگز کے کھلاڑی کو کورونا کی تشخیص - ایکسپریس اردوپی ایس ایل 7؛ لاہور میں بھی کورونا نے پیچھا نہ چھوڑا، ایک کھلاڑی کو وائرس کی تشخیص مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیہ عظمیٰ کراچی کانارتھ کراچی میں آپریشن،کارسرکارمیں مداخلت پر8افرادگرفتار
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی کا آج کراچی کنگز قلندرز کا گلیڈی ایٹرز سے ٹاکراپاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی کا آج کراچی کنگز، قلندرز کا گلیڈی ایٹرز سے ٹاکرا PSL7 KarachiKingsARY PeshawarZalmi lahoreqalandars TeamQuetta thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے ٹاکرا، کراچی کنگز فتح کے لئے پُرعزمپشاور سے ٹاکرا، کراچی کنگز فتح کے لئے پُرعزم ARYNewsUrdu KarachiKings PSL7
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ:کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ:کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read News PZvKK PSL7 KarachiKings PeshawarZalmi KarachiKingsARY PeshawarZalmi Toss TheRealPCB thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہمیچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »