اسلام آباد آمد پر مریم نواز کو وی آئی پی پروٹوکول دے دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد آمد پر مریم نواز کو وی آئی پی پروٹوکول دے دیا گیا MaryamNSharif PMLN PDM PPP PTI

اسلام آباد آمد پر مریم نواز کو وفاقی حکومت کی جانب سے سکیورٹی اور پروٹوکول فراہم کر دیا گیا، ڈی ایس پی پارلیمنٹ لاجز فاروق احمد کی نگرانی میں سکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے، مریم نواز کی سکیورٹی پر پولیس کے 8 جوان، 4 افسران اور ایف سی کے 4 اہلکار مقرر ہیں۔

سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کیلئے بھی سخت ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جن کے مطابق انہیں ڈیوٹی کے دوران موبائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، ایس ایس پی سکیورٹی کو بھی مریم نواز کی موومنٹ، قیام کے دوران سکیورٹی فراہم کرنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر کو مریم نواز کے قیام کے دوران پارکنگ اور ٹریفک کے مناسب انتظام کے لئے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے، مسلم لیگ کی رہنما کے اسلام آباد میں قیام کے دوران سپیشل برانچ کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chor najaez hukumat aor jhooton ka gang apney sponsor ka sath to deyta hey.

بھائی سسرالی نہیں دیں گے پروٹوکول تو کون دے گا۔؟؟؟؟؟؟

چند روز کی بات ھے یہ سب کھیل تماشے ختم ہوں گے پاکستان کو لوٹنے والوں کو جوتے پڑنے چاہیں یہی تو مسئلہ ھے اسٹیبلشمنٹ لاتی ھے این آر او دے کر ورنہ یہ جیلوں کے حقدار ہیں

Good

Ye paisay Kahan SE ayen ge ?

مہنگائی بھی نہ گئی عزت بھی نہ رہی، صحت کارڈ بھی ختم، کیڑا بھی مر گیا پٹواری یہ کہتے ہوئے رو پڑا 🤣🙄

مریم کے پاپا چور ہے مریم کے چاچا چور ہے نواز شریف کی بیٹی مریم گندی بے غیرت عورت قاتل ہے راشدشریف کی

🖖🏻

Phr 🤔🤔🤔🤔🤔🤔

آجکل یے محترمہ کہاں پوسٹ ہے MaryamNSharif

Sharam aani chaye awaam ko Jo inkai khilaf khare Nahi hotai

But why?

تم لوگ بجائے اس بات پر تنقید کرنے کے انہیں ایکسپوز کرنے کے ہمیں بس خبر دے رہے ہوں ۔۔ اس پر پروگرام ہونا چاہیے تھا ۔۔۔ مگر افسوس میاں عامر بھی اس گندے نظام کا دلال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل میپس میں متعدد نئے فیچرز متعارفان فیچرز میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر زیادہ زور دیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا پی ٹی آئی کے 43 اراکین کو ایوان میں جانے سے روکنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 اراکین اسمبلی کو ایوان میں داخل نہ ہونے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ کسی کے بس میں نہیں کہ عمران کو روک سکیں۔ تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران Subah sham kehtay thay jamhoriyat k Liye hum tu kehtay Hein app assembly mein ayein ye hey Inka Asal badboodar chehra ,adalat ki toheen ki bhi parwah Nahin
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کارِ سرکار میں مداخلت : 15 فروری کیلئے عمران خان کی طلبی کے لیے سمن جاریاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ Bkwas😠
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن : ضمنی انتخابات 19 مارچ کو کرانے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 16 مارچ کے بجائے 19 مارچ کو کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن اتوار کے بجائے، جمعرات کو انتخابات کروانے کیلئیے بضد۔ کوشش ہے کہ ٹرن آؤٹ کم سے کم ہو تاکہ دھاندلی زیادہ سے زیادہ ہو سکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راجہ پرویز اشرف پی ٹی آئی ایم این ایز کو آنے دیں گے یا نہیں؟اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے 43 پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو ایوان میں آنے یا نا آنے دینے کی اجازت پر ردعمل دیا ہے۔ Yeh speaker biased nahi hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت 13 فروری کو ہوگی۔ کیاجیل بھرو تحریک سے دستبردار ہوگیا؟ Sekh sb Nawaz sharif Sy rabta kro ✌️🇵🇰🌎 انصاف ہوگا ضرور ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »