اسلام آباد میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں‌ بحق، 4 زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں‌ بحق، 4 زخمی ARYNewsUrdu

واضح رہے کہ رواں سال جولائی میں اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں ملزم نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھا جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ لین دین کے تنازع پر کی تھی۔.

واضح رہے کہ رواں سال جولائی میں اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں ملزم نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھا جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ لین دین کے تنازع پر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگاڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں مزید 27 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینک صارفین کیلئے قرضوں پر شرائط میں تبدیلی، گاڑی کیلئے کتنی ڈاؤن منٹ دینا ہوگی؟کراچی : اسٹیٹ بینک نے صارف قرضوں پر شرائط کڑی کر دیں ، جس کے تحت صارف قرض کی صلاحیت 50 سے کم کر کے 40فیصد کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینک صارفین کیلئے قرضوں پر شرائط میں تبدیلی، گاڑی کیلئے کتنی ڈاؤن پیمنٹ دینا ہوگی؟کراچی : اسٹیٹ بینک نے صارف قرضوں پر شرائط کڑی کر دیں ، جس کے تحت صارف قرض کی صلاحیت 50 سے کم کر کے 40فیصد کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چندگھنٹوں کی بارش میں سڑکیں ڈوب گئیںسڑکوں پر شہریوں کا چلنا بھی مشکلکراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل داخل ہوگیا، بادل برستے ہی بیشتر مقامات پر سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا، گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں پھنس گئیں۔ ایک بار پھر سندھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں اونچی پروازعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار500 روپے ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس کل طلبوزیراعظم نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا تفصیلات جانیے : DailyJang تیار رہو پاکستانیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کپتان نے اجلاس طلب کر لیا کہ ابھی تک اتنے غریب مہنگائ سے کیوں نہیں مریے ۔۔۔؟ یا اللّه خیر فرما۔آمین۔ tere ko bus ALLAH talab kare october 2021 se pehle..... 24 crore pakistani awam bolo ...........AMEEEEEEN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »