اسلام آباد، فرشتہ قتل کیس کا ملزم ایک ماہ بعد گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد، فرشتہ قتل کیس کا ملزم ایک ماہ بعد گرفتار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کمسن بچی فرشتہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مرکزی ملزم کو پولیس نے ایک ماہ کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔

احتجاج کا دائرہ وسیع ہوا تو وزیر اعظم کے نوٹس لینے پر وفاقی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں اور کئی ذمہ دار افسران معطل ہوئے جبکہ ایس ایچ او کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سرعام پھانسی دی جائے اسے اور ایسے ہر گناہ گار کو۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمن کے آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ پر مشاورت کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابطےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاﺅس میں اسلام آبادنیشنل یونیورسٹی کے قیام کامنصوبہ ختماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم ہاﺅس میں اسلام آبادنیشنل یونیورسٹی کے قیام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات Read News WeatherForecast Weather HotWeather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے کفایت شعاری کی نئی مثال قائم کردی، وزیراعلیٰ ہاؤس کے اخراجات میں کروڑوں روپے کی کمیلاہور (ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت پنجاب بچت اور شفافیت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کمسن فرشتہ ریپ کیس کا مرکزی ملزم گرفتاراسلام آباد پولیس کے مطابق 11 سالہ فرشتہ ریپ کیس کے ملزم کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دوران تفتیش ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا جبکہ اس پر دیگر 12 بچیوں کے ساتھ ریپ کے الزامات بھی ہیں۔ Orn gang PR prda dala ja rha یہ کیسا سسٹم ہے، یہ شخص ایک دو بار پہلے بھی گرفتار ہو چکا ہے پھر بھی اسے کھلا چھوڑ دیا گیا؟ گرفتاری اگر ایسے ہی کسی کیس میں ہوئی تھی تو یہ اس غافل نظام کی وجہ سے دوبارہ جرم کرنے کے قابل ہوا ہے۔ لگتا ایسا ہے کہ بچوں سے زیادتی کو اب روزمرہ کا معاملہ سمجھا جانے لگا لے اس سفاکانہ قتل کے بعد جس طرح کا گندا پروپیگنڈا پاکستان کی آرمی کے خلاف کیا گیا ۔اصل مجرم کی گرفتاری کے بعد نام نہاد سماجی ماہرین کو سانپ کیوں سونگھ گیا۔ کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »