اسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : 8 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافے کا امکان ہے۔

- Advertisement -جس کے بعد وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔

رواں مالی سال کی نسبت ڈائریکٹ ٹیکس تین ہزار چارسو باون ارب اورکسٹمز ڈیوٹی دو سو سڑسٹھ ارب روپے زائد ہوگی دفاعی بجٹ کا تخمینہ 2 ہزار 280 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کے لئے ایک ہزار ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ سیلز ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے سے ساڑھے پانچ سو ارب روپے اضافی ملیں گے، اضافی ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لیے سیلز ٹیکس کی شرح اٹھارہ سے بڑھا کر انیس فیصد کی جا رہی ہے، جس سے روزہ مرہ استعمال کی سات ہزار اشیا مہنگی ہو جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گاپاکستان پیپلزپارٹی کا بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار، حکومت کو آج تک رابطے کی مہلت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اقتصادی سروے 2023-24 کل پیش کیا جائے گااسلام آباد : رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اونگزیب اقتصادی سروے کا اعلان کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام ہو جائیں ہوشیار، بجٹ ہے تیار، 7 ہزار اشیا پر اضافی سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہآئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس ہدف رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گااسلام آباد : رواں مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، حکومت اہم معاشی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںسندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا ہے: دستاویزات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ ‘پاک سیٹ ایم ایم ون’ آج لانچ کیا جائے گااسلام آباد : پاکستان کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون آج لانچ کیا جائے گا، سیٹلائٹ دور درازعلاقوں میں ہائی اسپیڈ کنیکٹوٹی اوربراڈبینڈ سروس میں معاونت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »