اسلام آباد سمیت پنجاب کےکن شہروں میں بارش ہو گی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد سمیت پنجاب کےکن شہروں میں بارش ہو گی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہو سکتی ہے۔

اسلام آباد میں رات کے وقت تیز ہواوں کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے جبکہ کشمیر میں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب کراچی میں آج شام تک موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ شہر میں درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ، ہوا میں نمی کا تناسب 53 فیصد ہے۔ آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے شام کے اوقات میں سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 2 پائلٹوں سمیت 7 افراد ہلاک7 Killed in plane crash in Brazil
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا پابندیوں میں نرمیکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے صوبے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر کا انٹرنیشنل سمیت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے بھی انکار - ایکسپریس اردومیری جگہ کسی غریب بچے کو کنٹریکٹ دیں تاکہ اس کے گھر کا چولہا جلے، محمد عامر Behtreen faislaa hai محمد عامر بچارا انتہائی ہی قیمتی ہیرا تھا، لیکن بغیر کسی جرم کا اس پابندی نے اس باولر کو تباہ کر کے رکھ دیا، پابندی کا سامنا نہ کرتا، تو شائید آج کوئی بھی بیٹسمین ان کے سامنے ٹیک پاتا۔ Good amir bhai im support u
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان: ترقیاتی منصوبوں سمیت 13ٹاونزکی ماسٹر پلاننگ کیلئے فنڈز منظوروزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے بھر میں اہم نوعیت کے ترقیاتی منصوبوں سمیت 31 ٹاونز کی ماسٹر پلاننگ کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی، پڑھیے NArifeen کی رپورٹ SamaaTV NArifeen اسلام_مخالف_بل_نامنظور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کاعالمی دن آج منایاجارہاہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کاعالمی دن آج منایاجارہاہے جس کامقصدجمہوری نظام کے بارے میں عوامی آگہی کو فروغ دینا ہے۔اس موقع پر اپنے پیغام میں قومی اسمبلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ:ای وی ایم کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظاسلام آبادہائیکورٹ:ای وی ایم کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ EVM Pakistan ECP IslamabadHighCourt Petition PTIGovernment GovtofPakistan MoIB_Official ECP_Pakistan shiblifaraz MinistryofST PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »