اسلام آباد نے کراچی کنگز کو 192 رنز کا ٹارگٹ دیدیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن(PSL.7) کے دوسرے مرحلے میں قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے آج کے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

کا فیصلہ کیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائے اور کراچی کنگز کو 192 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلےجارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔.

کا فیصلہ کیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنائے اور کراچی کنگز کو 192 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلےجارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں وسیم جونئیر کی جگہ وقاص مقصود کو شامل کیا گیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو فتح کے لیے 192 رنز کا ہدف09:23 PM, 14 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: اسلام آباد یو نائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ سیون کے 21 ویں میچ میں کراچی کنگز کو فتح کے لیے 192 رنز کا ہدف دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز نے یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت لیاپی ایس ایل 7 کے 21ویں‌ میچ میں‌ کراچی کنگزنے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت لیاFeb 13, 2022 | 14:08:PM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز نے آج کے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حرا مانی نے لتا منگیشکر کے مداحوں کے دل جیت لئےپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنی خوبصورت آواز میں لیجنڈری بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراجِ تحسین پیش کرکے گلوکارہ کے مداحوں کے دل جیت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے باؤلنگ اٹیک کی قیادت کے لیے پرعزم - ایکسپریس اردوسیریز بہت اہم ہے متاثرکن کارکردگی پیش کرکے کیلنڈر ایئر 2022 کا بہترین آغاز کرنے کے خواہشمند ہیں، شاہین chup gandu 8 se 10 sal kam likhany waly یہ تو تم کے ماما پاپا کی غلطی ہے نا iShaheenAfridi بس کر رولائے گا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »