اسلام آباد: مزید 34 افراد میں اومی کرون کی تشخیص

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں 34 افراد میں اومی کرون کی تشخیص کے بعد تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 64 ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ڈی ایچ او کے مطابق اسلام آباد میں 34 افراد میں اومی کرون کی تشخیص کے بعد تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 64 ہوگئی ہے۔دوسری جانب لاہور میں اومی کرون کے 33 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

۔پنجاب سمیت لاہور میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 155نئےکیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 132 نئے مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم کو صوبے میں جاری مختلف منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 34.8 فیصد اضافہ ریکارڈفرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 34.8 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم کی فکر میں ملکہ برطانیہ کی نیندیں اڑ گئیںبتایا جارہا ہے کہ شہزادہ ولیم کی فکر کرتے ہوئے ملکہ رات بھر جاگتی رہتی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 126000 روپے ہوگئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

موبائل کی دکان میں چوری کی بڑی واردات، ویڈیو سامنے آگئیموبائل کی دکان میں چوری کی بڑی واردات، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »