اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش Islamabad Raining WeatherUpdates WeatherForecast

وقفے وقفے سے تیز اور آہستہ بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ چکلالہ کے مقام پر سب سے زیادہ 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ پی ایم ڈی 55 ملی میٹر، شمس آباد 37 ملی میٹر اور سیدپور کے مقام پر 12 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ترجمان واسا کے مطابق ایم ڈی واسا راجہ شوکت محمود نکاسی آب کے عمل کی نگرانی کے لیے خود فیلڈ میں موجود رہیجبکہ ائیر پورٹ روڈ، کمیٹی چوک انڈر پاس، لیاقت باغ، جاوید کالونی میں ریسکیو ٹیمیں موجود رہیں۔ترجمان کے مطابق ڈھوک کھبہ، صادق آباد، سیٹلائٹ ٹائون، جامع مسجد روڈ اور مری روڈ پر بھی...

کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے کئی علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جبکہ نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں۔ اٹک میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ پنڈ دادنخان میں طوفانی بارش سے متعدد علاقے زیر آب آگئے۔پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں بھی بارش کی جھڑی لگ گئی۔ میانوالی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ بارش سے کئی علاقوں کے بجلی کے فیڈر ٹرپ کر گئے۔نوشہرہ میں بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائوں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مردان میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پمز ہسپتال اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ، ہائی الرٹ جاریاسلام آباد:پمز اسپتال نے کورونا کے بڑھتے مریضوں کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا ، ڈاکٹرز،نرسز سمیت عملے کو غیر ضروری چھٹیاں نہیں ملیں گی۔ ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی شدید زخمی ہیں۔ Justiceforsahabkhan ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی شدید زخمی ہیں۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں چنگچی میں لڑکی سے بدتمیزی کے کیس میں بڑی پیش رفت - ایکسپریس اردومتاثرہ لڑکی نے چار ملزمان کو شناخت کرلیا۔ 😑😑😑😑😑 ان حرامیوں کو عبرت کا نشانہ۔بنا دینا۔چاہئے Punish them strictly
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہبجلی کے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu 😁 Good decision Allah ka wasta is ka notes na lena nahi tu ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاSame situation in Lahore. Cherat, Nowshera
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل ہو گیHi اور پھر اگلی تاریخ دی جائے گی ضمانت میں توسیع ہو جائے گی اعدالتیں یہ ڈرامہ کرتی رہتی ہیں کیا کریں بال بچوں کے لیے مال بھی تو بنانا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلوکارہ سارہ ہارڈنگ چھاتی کے کینسر کے باعث 39سال کی عمر میں انتقال پا گئیںلاس اینجلس ( ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی پوپ گروپ گرلز الاؤڈ کی  گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39سال کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں ۔ دی سن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »