اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ۔ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور سندھ میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا اسپیل شروع ہوگیا۔ راولپنڈی، اسلام آباد میں بادل کھل کر برسے، اٹک، جہلم اور

داؤد خیل میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی۔ موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔ سندھ میں کراچی، حیدر آباد اور دیگر علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں صبح 8 بجے ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ میں کم ازکم درجہ حرارت 22، زیارت میں 10، قلات میں 14، بارکھان میں جیونی، لسبیلہ، پنجگور، پسنی اور ژوب میں 24، دالبندین میں 16، گوادر میں 25، خضدار میں 23، نوکنڈی میں 27 اور تربت میں 26 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے کے اکثرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Cherat, Nowshera

Same situation in Lahore.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پمز ہسپتال اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ، ہائی الرٹ جاریاسلام آباد:پمز اسپتال نے کورونا کے بڑھتے مریضوں کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا ، ڈاکٹرز،نرسز سمیت عملے کو غیر ضروری چھٹیاں نہیں ملیں گی۔ ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی شدید زخمی ہیں۔ Justiceforsahabkhan ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی شدید زخمی ہیں۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل ہو گیHi اور پھر اگلی تاریخ دی جائے گی ضمانت میں توسیع ہو جائے گی اعدالتیں یہ ڈرامہ کرتی رہتی ہیں کیا کریں بال بچوں کے لیے مال بھی تو بنانا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گےاسلام آباد:وزیراعظم آج اسلام آباد میں ضلعی عدالتیں کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھیں گے،جدید ٹیکنالوجی سے 6 ماہ میں مکمل کیاجائے۔ ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan پاکستان میں سب جج اور جرنیل کیلئے ہی تو بنتا ہے باقی ماندہ پاکستانی تو بس کیڑے مکوڑے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث 5 شہر ہائی الرٹ مظفر آباد مردان پشاور اور لاہور شاملکورونا کے باعث 5 شہر ہائی الرٹ ، مظفر آباد، مردان، پشاور اور لاہور شامل OfficialNcoc nhsrcofficial GovtofPakistan CoronaVaccination CoronavirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد پاکستان اور اٹلی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاقاسلام آباد، پاکستان اور اٹلی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق GovtofPakistan SMQureshiPTI ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سستا اور فوری انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا کہ قانون کی بالا دستی ہوگی تو غریب طبقات کے حقوق کا تحفظ ہوگا۔ Salute you sir Agar Esa hone lag gaya phr tu sare wakeel be rozgar ho jaien gein janab ap tu apne logo k khilaf hi ja rahe ho Umeed karta hon k wo ap ko Esa karne dein.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »