اسلام آباد ہائی کورٹ کا دوسری شادی سے متعلق بڑافیصلہ،بیوی سے اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوسری شادی سے متعلق بڑافیصلہ

سنادیا،عدالت نے دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار دے دی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بیوی کی اجازت پر مصالحتی کونسل انکار کردے تو دوسری شادی پر سزا ہو گی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوسری شادی سے متعلق بڑافیصلہ سنادیا،عدالت نے دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار دے دی،فیصلے میں کہا گیاہے کہ دوسری شادی کےلئے بیوی سے اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہے،آزاد کشمیر کے رہائشی لیاقت علی میر کو ایک ماہ قید اور 5ہزار جرمانے کی سزا سنائی...

اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج میرٹ پر لیاقت علی میر کی دوسری شادی کیس کا فیصلہ کریں،نکاح اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہے، عدالت کا مکمل دائرہ اختیار ہے، دلشادبی بی اورلیاقت علی میرنے2011 میں پسند کی شادی کی،لیاقت علی میرنے2013میں بیوی اورمصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیردوسری شادی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اسلام آباد کی لال مسجد سے متصل مدرسہ سیل‘اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے لال مسجد سے ملحقہ مدرسے کو سیل کردیا ہے جس کی وجہ سے وہاں پر موجود 150 سے زیادہ طالبات عمارت کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔ De fecto mush govt ابھی نندن کو چائے پلانے والو! جامعہ حفصہ کی بیٹیوں پر کھانا پینا کیوں بند کر رکھا ھے؟ اللّه کی لاٹھی بے آواز ہے اس دن سے ڈرو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قراراسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قراردیدی۔ دوسری شادی کرنے والوں کیلئے بری خبرسامنے آگئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوسری شادی سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک شخص کی طرف سے کی گئی دوسری شادی کے خلاف کیس کی سماعت […] فر اسی نہ ای سمجیئے😆 کونسا اسلام ہے کہ پہلی بیوی سے اجازت لینا پڑے گا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، فرشتہ قتل کیس کا ملزم ایک ماہ بعد گرفتاروفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کمسن بچی فرشتہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کے مرکزی ملزم کو پولیس نے ایک ماہ کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ فرشتہ اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود سے 15 مئی...; سرعام پھانسی دی جائے اسے اور ایسے ہر گناہ گار کو۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے بجٹ حمایت کراچی اور حیدر آباد پیکج سے مشروط کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے بجٹ حمایت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد، مکان میں گیس لیکج سے دھماکافیصل آباد، مکان میں گیس لیکج سے دھماکا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نوازنے ن لیگ پر خود کش حملہ کیاہے ، فردوس عاشقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »