اسلام آباد ہائی کورٹ کی سنتھیا کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست پر وزارت داخلہ کو فیصلہ کرنے کی ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سنتھیا کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست پر وزارت داخلہ کو فیصلہ کرنے کی ہدایت IHC PPP CynthiaRitchie Case InteriorMinistry Petiton pid_gov MOIofficialPk MoIB_Official MediaCellPPP SenRehmanMalik BBhuttoZardari

پارٹی کی درخواست کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی،جوائنٹ سیکریٹری داخلہ کی جانب سے ویزا ختم ہو نے کے حوالے سے قانون سے لاعلمی کے اظہار پر عدالت نے برہمی کا اظہا رکیا۔جمعہ کوپیپلز پارٹی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔عدالت عالیہ نے ہدایت کی ہے کہ وزارت داخلہ قانون کو مدنظر رکھ کر درخواست کا فیصلہ کرے اور فیصلے کی کاپی عدالت میں جمع کرائے۔پیپلز پارٹی نے ویزے کی میعاد ختم ہونے پر سنتھیا رچی کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست عدالت عالیہ میں دائر کر رکھی ہے، جس کی جانب...

برہمی کا اظہار کیا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ لگتا ہے کہ آپ مکمل تیار نہیں یا آپ کو معلومات ہی نہیں۔جوائنٹ سیکریٹری داخلہ نے عدالت کے سامنے بیان دیا کہ ویزے کی 16کیٹیگریز ہیں، 96ممالک کی لسٹ ہے، ان کو بزنس فرینڈلی کہتے ہیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ جن کے ویزوں کی مدت ختم ہو گئی ہے ان کی تعداد کیا ہے؟جوائنٹ سیکریٹری داخلہ نے جواب دیا کہ ابھی معلوم نہیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیسی بات کر رہے ہیں؟ آپ کو پتہ ہی نہیں، آپ کیسے مانیٹر کرتے ہیں؟ میکنزم کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، اسلام مخالف یا جناح کے خواب کی تعبیراسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک ہندو مندر کے لیے جگہ مختص کیے جانے کے چند روز بعد ہی اس کے تعمیراتی کام میں مشکلات پیش آنے لگی ہیں کیونکہ اس کی تعمیر کے خلاف نا صرف ایک فتوی آ چکا ہے بلکہ سیاسی جماعتیں بھی اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کیخلاف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردوپاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ، فتح مکہ پرحضرت محمدؐ نے حضرت علیؓ کے ساتھ بیت اللہ میں موجود بتوں کو توڑا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ریاست مدینہ کی توہین ہے، پرویز الہٰیچوہدری پرویز الہٰی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کےخلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »