اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کیخلاف ہے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کیخلاف ہے، پرویز الٰہی -

ہم اقلیتوں کے حقوق کیساتھ،پہلے سے موجود مندروں کی مرمت کیجائے،میں نے اپنے دور میں کٹاس راج مندر کی مرمت کروائی، پرویز الٰہی۔ فوٹو: فائلاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ دارالحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کیخلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے۔

چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ پاکستان جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کیخلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے، فتح مکہ کے موقع پر خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہ ؐ نے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کیساتھ بیت اللہ شریف میں موجود 360 بتوں کو توڑا تھا اور ساتھ ہی یہ بھی فرمایا تھا کہ ’’حق آیا اور باطل مٹ گیا بیشک باطل مٹنے ہی والا تھا...

پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم اقلیتوں کے حقوق کیساتھ ہیں ، پہلے سے موجود مندروں کی مرمت کی جائے ، میں نے اپنے دور میں کٹاس راج مندر کی مرمت کروائی تھی ، اپنے دور میں پہلی دفعہ پاکستان میں بجٹ میں چرچز کی مرمت کیلئے پیسے رکھے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، اسلام مخالف یا جناح کے خواب کی تعبیراسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک ہندو مندر کے لیے جگہ مختص کیے جانے کے چند روز بعد ہی اس کے تعمیراتی کام میں مشکلات پیش آنے لگی ہیں کیونکہ اس کی تعمیر کے خلاف نا صرف ایک فتوی آ چکا ہے بلکہ سیاسی جماعتیں بھی اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ہندوؤں کے لئے مندروزیر اعظم عمران خان کے اس اقدام کا یقیناً ملک بھر میں خیر مقدم کیا جائے گا‘ جس کے تحت انہوں نے اسلام آباد میں ہندوئوں کے لئے ایک مندر کی تعمیر کے سلسلے میں فنڈز کی منظوری دی ہے پڑھیئےڈاکٹر رشید احمد خاں کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر سی ڈی اے سے جواب طلباسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواست پرکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے جواب طلب کر لیا ہے۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ریاست مدینہ کی توہین ہے، پرویز الہٰیچوہدری پرویز الہٰی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کےخلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن سے پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد کے لیے روانہبرطانوی حکام نے لندن میں پی آئی اے کے طیارے کو پرواز سے روک دیا تھا، ایوی ایشن ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »