اسلام آباد پہنچنے میں رکاوٹیں آئیں تو اپنے علاقوں میں احتجاج کریں, اگر طاقت کا استعمال کیا گیا تو نقصان کے ذمہ دار آپ ہوں گے: زلفی بخاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد پہنچنے میں رکاوٹیں آئیں تو اپنے علاقوں میں احتجاج کریں, اگر طاقت کا استعمال کیا گیا تو نقصان کے ذمہ دار آپ ہوں گے: زلفی بخاری Rawalpindi BreakingNews PTIOfficial PTILongMarch PTIofficial sayedzbukhari ImranKhanPTI

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے 25 مئی کو لانگ مارچ کی کال دی ہے, ملک کے ہر کونے سے عوام حقیقی آزادی کی جدوجہد میں شریک ہو,اگر اسلام آباد پہنچنے میں رکاوٹیں آئیں تو اپنے علاقوں میں احتجاج کریں,پاکستانی قوم اس پر امن احتجاج میں بھرپور

شرکت کرے. زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے غیر قانونی ہتھکنڈوں سے گھبرانا نہیں ہے,یہ ہمارے بچوں کی آزادی کی جنگ ہے,پنجاب پولیس کو بھی پیغام ہے اپنے بہن بھائیوں پر ظلم نہ کریں اور رکاوٹیں نہ ڈالے, اگر طاقت کا استعمال کیا گیا تو نقصان کے ذمہ دار آپ ہوں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIofficial sayedzbukhari ImranKhanPTI

PTIofficial sayedzbukhari ImranKhanPTI ایک امریکن شہری پاکستانی حکومت کو دھمکی دے رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیاتربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، منگلا میں صرف دو دن کا رہ گیا TerbelaDam ManglaDam WaterLevel WaterShortage MoIB_Official GovtofPakistan Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ G 15 (jammu&kashmir housing) badly needs ICTA_GoP CDAthecapital CMShehbaz PakPMO Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org Asad_Umar ImranRiazKhan HamidMirPAK PresOfPakistan ArifAlvi kdastgirkhan irsa PTIofficial Islaamabad dcislamabad no water, no roads, nothing..help This should help people to understand why America doesn't want pakistan to buy from Russia If dollar goes weak then America no longer super power Kuch samajh aye امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل، آگ سے متاثرہ کوہ سلیمان پر بارش کا امکانشیرانی سے متصل خیبرپختونخوا اورپنجاب کے علاقے ہواکےکم دباؤکا شکارہیں، محکمہ موسمیات غدار جیو۔ 25تاریخ کو ایک بڑا طوفان اسلام آباد میں داخل ہو گا انشااللہ۔ غداروں کی اینٹ سے اینٹ بجائیں گے انشااللہ 25 مئى ھی کیوں؟ 25 مىئ کوبھارتی حکومت حریت رھنمایٰسین ملک کوسزا سناناچاھتی ھے 25 مىئ پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے IMFسے مذاکرات کادن بھی ھے 25 مىئ کوبھارتی ظلم سے توجہ ھٹانے اورIMF کونتیجہ خیز مذاکرات سے روکنے کیلئے لانگ مارچ کا ناٹک رچایا جا رھا ھے عمران_سازشی_مسترد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں جنگلات میں آگ جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلانبلوچستان حکومت نے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار، شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیدیادو روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے کرکے آؤں گا اور اچھی خبر لاؤں گا، آئی ایم ایف سے لکھواؤں گا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: مفتاح اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں: GeoNews MiftahIsmail IMF سود کوختم کرو ورنہ معیشت کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی just public the previous contract of PTI Govt انکی کاروں اور بسوں کے ٹاٹر پھاڑو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ، حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غورتحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ، حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI PMLN PakistanArmy PakistanKiAwazARY ImranKhan حقیقی_آزادی_مارچ میر جعفر کو جون 2021 میں پاگل کتے نے کاٹا نومبر 2021 میں میر جعفر خود باولہ کتا بن گیا اور اپریل 2022 میں اس باولے کتے نے پورے پاکستان کو کاٹا اور اب تک کاٹ رہا ہے ہم سب پاکستان ہے حقیقی_آزادی_مارچ کس خوشی کے تحت۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »