اسلام آباد سے ملتان جانے والی فیملی کا18 تولے سونا ہزاروں روپے اور موبائل گم ہوگیالیکن پھر موٹر وے پولیس افسران نے کیاکیا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس افسران نے ایمانداری اور فرضی شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے  دوران سفر گم ہونے والے

تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کو ایک شہری محمد شریف نے اطلاع دی کہ وہ اپنی گاڑی میں فیملی کے ہمراہ بذریعہ موٹروے اسلام آباد سے ملتان جارہے تھے کہ موٹروے ریسٹ ایریا میں کچھ دیر آرام کی غرض سے رکے۔ اس دوران ان کا پرس ریسٹ ایریا میں کہیں گم ہو گیا جس میں مبلغ 24ہزار روپے، قیمتی موبائل فون اور 18تولے سونے کی زیورات موجودہیں۔اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کے افسران فوری طور پر موٹروے ریسٹ ایریا میں پہنچ گئے اور پرس کی تلاش شروع کردی۔دوران تلاشی موٹروےپولیس کے افسران SPOمحمد عثمان...

موٹروے پولیس کے افسران نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد برآمد شدہ رقم قیمتی موبائل فون اور سونے کی زیورات مالک کے حوالے کردیے۔جس نے موٹروے پولیس افسران کی ایمانداری اور فرض شناسی کی تعریف کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹرسید کلیم امام نے افسران کو شاباش دی اور تعارفی سند کے ساتھ ساتھ انعام دینے کا اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت کو ایک اور پیشکش کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹکلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت کو ایک اور پیشکش کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

داعش کا جلال آباد جیل پر حملہ، 24 افراد ہلاکافغانستان کے شہر جلال آباد کی جیل پر داعش کے دہشتگردوں نے حملہ کرکے 24 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان : جلال آباد جیل پر مسلح حملہ، 24افراد ہلاکافغانستان : جلال آباد جیل پر مسلح حملہ، 24افراد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کلبھوشن یادیو کیس پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس پر لارجر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےبالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے Read News Weather Pakitan WeatherPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان: جلال آباد جیل پر داعش کا حملہ، 29 افراد ہلاک، 8 حملہ آور بھی مارے گئےکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں جیل پر داعش کے حملے میں 29 افراد ہلاک جبکہ افغان سکیورٹی فورسز نے 18 گھنٹوں کی لڑائی کے بعد 8 حملوں کو آور کو مار ڈالا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »