افغانستان: جلال آباد جیل پر داعش کا حملہ، 29 افراد ہلاک، 8 حملہ آور بھی مارے گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان: جلال آباد جیل پر داعش کا حملہ، 29 افراد ہلاک، 8 حملہ آور بھی مارے گئے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان جیل پر کیے گئے حملے کے دوران سکیورٹی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ننگر گورنر ہاؤس کے ترجمان عطاء اللہ کا کہنا ہے کہ اس حملے میں 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 50 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔طلوع نیوز کے مطابق حملے کے بعد افغانستان کے آرمی چیف جنرل ضیاء یٰسین بھی حملے کی جگہ پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا۔طالبان کے سیاسی ترجمان سہیل شاہین نے امریکی خبر رساں ادارے اے پی کو بتایا کہ جلال آباد حملے کے پیچھے ان کا گروپ ملوث نہیں ہے۔ ہم نے جنگ بندی کی ہے اور ہم ملک میں اس طرح کے کسی بھی حملے میں ملوث...

واضح رہے کہ اس حملے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے سکون کو ختم کردیا۔ادھر داعش کے نیوز ادارے اماق نے اعلان کیا کہ جیل پر حملے کے پیچھے ان کے جنگجو ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان، طالبان کے مزید 317 قیدی رہاافغانستان، طالبان کے مزید 317 قیدی رہا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے بڑی خوش خبریعیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے بڑی خوش خبری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری حکومت نے اعلان کردیاماناما(ویب ڈیسک) بحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 9 اگست کے بعد سے ورک پرمٹ (کام کرنے کے اجازت نامے) کے لیے درخواستیں جمع کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ مبارک ہو: آسٹریلوی ہائی کمشنر کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیےاسلام آباد: (ویب ڈیسک) آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شا نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اہلیہ گینور کے ہمراہ پاکستانی اسٹائل میں عید منائی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے یورپین صارفین کے لیے 70 ملین ڈالرز کا فنڈ قائم - BBC News اردوویڈیو شیئرنگ ایپ نے اس ماہ کے آغاز میں امریکی صارفین کے لیے 200 ملین ڈالرز کا فنڈ مختص کیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید پر قربانی تو ایسے افراد ہی کر سکتے ہیں جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔ وہ قربانی میں سے غریبوں کے لیے حصہ نکالتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عید کے دن ایسے غریب افراد یہ گوشت سستے داموں ایک عارضی منڈی میں غریب گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »