اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ وزیراعظم نے 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا ٹاسک دیدیا لیکن یہ ذمہ داری کس کو سونپی گئی ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کو شکست ہوگی اور پارٹی سے غداری کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں

گے۔ پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور چکوال کے ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں میں حتمی پروگرام ترتیب دیا گیا جبکہ وزیر اعظم نے اسلام آباد کی تنظیم کو میزبانی کا ٹاسک سونپ دیا۔ روزنامہ جنگ کے

مطابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد میں 10 لاکھ لوگوں کو جمع کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جلسہ عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ سے ایک روز قبل کیا جائے گا۔ وزیراعظم کا گفتگو میں کہنا تھاکہ پارٹی سے غداری کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گے اور عدم اعتماد میں اپوزیشن کو شکست ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے ارکان قومی اسمبلی کی فہرست تیار کر لی گئی ہے: ذرائع ہن او گلاں نہیں ریاں مطلب پھر چ بنانے کا فیصلہ.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: وزیراعظم نے ماضی میں کئی بار ’نیوٹرل‘ کا لفظ استعمال کیاوزیراعظم اس سے پہلے کئی بار اداروں کے نیوٹرل ہونے کی تعریف بھی کر چکے بدزبان_عمران_خان اس ویڈیو اور عمران کی باتوں سے واضح پتہ چل رہا ہے کے عمران نے کس کو جانور کہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

25 سال سے اپنی قوم میں تبلیغ کررہا ہوں، وزیراعظم کا خطاب جاریجب تک قوم برائی کےخلاف کھڑی نہ ہو تو برائی بڑھ جائے گی، ظلم کےخلاف کھڑے نہیں ہوں گے ظلم بڑھ جائےگا، عمران خان BehindYouSkipper 😳 hain ji waqay hi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا حافظ آباد میں جلسہ، پٹواریوں اور سرکاری ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائی گئیںپٹواری اور سرکاری ملازمین کوگاڑیاں اور شرکا کوجلسہ گاہ تک پہنچانے کا ٹاسک دیاگیا، ڈیوٹی چارٹ حافظ آباد میں عوام کی بڑی تعداد وزیر آعظم عمران خان کی گرتی ہوئی مقبولیت دیکھنے آئی تھی. جیونیوز اور لوگوں میں جوش و جذبہ مصنوعی طریقے سے پیدا کیا گیا۔ جیو چکلا زرائع ڈیرہ_اسماعیل_خان دس لاکھ کی بات تو دور تمہیں ہمت ہے تو 172 لوگ پورے کر لو، پورا ملک تیار رہے ہم کسی بھی وقت اسلام آباد آنے کی کال دے سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمن صاحب کی میڈیا سے گفتگو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا نیوٹرل کا لفظ جانور کیلئے استعمال کرنا اداروں کیلئے الارمنگ ہے، جاوید لطیفاگر آرمی چیف نے مولانا کا نام بگاڑ کر نہ لینےکا کہا توآج جلسے میں بار بار ذکر کرکے کسے میسج دیا؟ رہنما ن لیگ Yai alarming ny ta 22 Year Ago Imran Khan Ka Apeech Suno 😂 Us Time Be Yahe kaha Tha😅Us Time Kon Tha ? یہ بھی ایک عجیب 'جانور' ہے 😃😄😀😁😆😅😂🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جلسوں کے دوران آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوالیکشن پراسس کے دوران دوروں کے اخراجات حکومت نہیں پارٹی ادا کرے گی، وزیراعظم آفس Yeah.... Jahangir Tareen has stopped spending on his. Pehly kon utha raha tha? saifullahawan40 HamidMirPAK اب جانے کا ٹائم آیا ہے تو ڈرامے بازی پر اتر آیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »