وزیراعظم کا جلسوں کے دوران آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا عوامی جلسوں کے دوران دورے پر آنے والے اخراجات خود اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن پراسس کے دوران دورہ کے اخراجات حکومت نہیں پارٹی ادا کرے گی، اس حوالے سے وزیراعظم آفس نے تحریری ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے، خط کی کاپی کابینہ سیکرٹری اور متعلقہ حکام کو بھیج دی گئی ہے۔

تحریری ہدایت نامے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم کے دورے کے دوران ہونے والا خرچ تحریک انصاف قومی خزانے میں واپس ادا کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Best Leaders Always Take Best Decisions ❤️

Dramy baaz

ویسے اب عادت ڈال لینی چاھیے 22 سال ھوگے ھیں 😂

Impossible

hahahahhahah👋

Pehlay kon uthatha tha

😂😂😂😂😂😂what a joke

وزیراعظم کا کوئی کاروبار نہیں ہے موبائل پر اخراجات لکھ کر 20 روپے وزیراعظم فنڈ میں عوام کو جمع کروائیں

🤣🤣🤣🤣 is ka to salary per guzara nai hota thaaa 😜😜

Arrival of new ATM . But don’t know who he is ?

جھوٹا لعنتی سالہ

بس پیٹرول کی قیمت بڑھنے والی ہے 🤣

SELECTED KA TIME KHATAM. Ab ye LAHORE ki SARAK per BHEEK Maangey ga.

نیازی اپنے نخرہ جات اور اخراجات خود نہیں اٹھا سکتا۔

پوڈر بھی اپنے خرچے پہ؟؟

جہانگیرترین اور علیم خان کی ناراضگی کےبعد

لگتا ہے جانے کا ٹائم آگیا پے

اب جانے کا ٹائم آیا ہے تو ڈرامے بازی پر اتر آیا ہے

Pehly kon utha raha tha? saifullahawan40 HamidMirPAK

Yeah.... Jahangir Tareen has stopped spending on his.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گِل کا بلاول زرداری کے بیان پر ردعملوزیراعظم کے ترجمان و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ سندھ کے وسائل کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے والے عوام کی بات کرتے شرم کریں،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او کے نمائندے کا پاکستان کے معروف تحقیقاتی ادارے کا دورہڈبلیو ایچ او کے نمائندے کا پاکستان کے معروف تحقیقاتی ادارے کا دورہ arynewsurdu WHO Pakistan Why? For what?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی کا وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہارکے پی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL I seriously hate this fun making culture in Pakistan.I mean how pathetic our mindset is that we haven't left any space for people to commit mistakes!Political matter aside,Bilawal is a human being he can make mistakes! Neither we leave any common man nor some well known Pathetic!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی کا وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہارپشاور: کے پی اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کی قرارداد منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق قرارداد صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے پیش کی، جس میں ارکان صوبائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن اتحاد کا وزیراعظم کے بعد عثمان بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہملتان: اپوزیشن اتحاد نے وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ میدان سجھ رہا ہے At the end ye Imran khan ky security guard ka astifa len gy aur us ki jaga b naukri nahi milni in besharmo ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اگلے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے کمیٹی بنا دی۔ شکر ہے جاہل سے تو جان چھوٹے گی عمران نیازی کی بہن علیمہ خان اپنی مشین چلانے کے علاوہ اپنی مشین بیچتی بھی رہی یہ انکشاف اب سے کچھ دیر پہلے بلاول بھٹو ذرداری نے کیا مشین چلانے کا تو سنا تھا یہ مشین بیچنے کا میمونہ پہلی بار سن رہی ھے کہیں مشین بیچنے کا مطلب عزت بیچنا تو نہیں؟ چھوٹے کھوتے کی قربانی سے بھی کچھ نہیں ہونا وڑے کھوتے دا جانا پکا اے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »