اسلام آبادہائیکورٹ ،ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لئے دائر درخواست خارج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کے لئے دائر درخواست خارج کردی، چیف جسٹس اطہر من اللہ اسلام

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ حکومت پر اعتماد کریں، پوری دنیا کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے، پارلیمنٹ اور ایگزیکٹو موجود ہیں آپ متعلقہ فورم پر رجوع کریں، یہ عالمی سطح کا مسئلہ ہے، عدالت ان معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی، آپ متعلقہ فارم سے رجوع کریں، یہ اخذ نہ کریں حکومت کچھ نہیں کررہی۔

عدالت نے وکیل درخواست گزار سے استفسار کیا کہ کیا درخواست گزار نے وزارت خارجہ سے رابطہ کیا ہے؟،جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ یہ معاملہ پارلیمنٹ اور وزارت خارجہ کا ہے، عدالتوں کا نہیں ہے،عدالت کسی بھی تنازعہ میں نہیں پڑے گی، درخواست مسترد کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

They are citizen of Pakistan government cannot reused to take them and further it is human rights government would have to provide every protective measures under given circumtaces. HRGP.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آبادہائیکورٹ،انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے خواجہ انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد،ایک اور خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد،ایک اور خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق Read News Islamabad Virus CronaVirus Female Detected
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آبادپولیس کی شہریوں سےاپنی حفاظت کےلئےگھروں میں رہنےکی اپیلاسلام آبادپولیس کی شہریوں سےاپنی حفاظت کےلئےگھروں میں رہنےکی اپیل Islamabad CoronaVirus Police LockDown StayHomeStaySafe PakistanFightsCorona pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں تین بڑی عمارتیں قرنظینہ قرار، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ، انتظامیہ الرٹاسلام آباد : وفاقی دالحکومت میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ، جس کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ 😞😞😞 اللہ تعالیٰ ھم سب پر اپنا کرم کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرزائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »