زائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زائرین کی واپسی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Mar 31, 2020 | Last Updated: 51 mins ago

ایران میں پھنسے زائرین کی واپسی کیلئے مجلس وحدت المسلمین نے عدالت سے رجوع کرلیا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ درخواست پر کل بروز بدھ سماعت کریں گے۔ مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، خارجہ اور وزارت دفاع کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایران میں پھنسے ہزاروں زائرین کی ویزا مدت ختم ہوچکی یا ہو رہی ہے،حکومت نے زائرین کو ایران جانے کیلئے ویزے جاری کیے لیکن اب واپسی کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے، حکومت زمینی راستے یا خصوصی فلائٹس کے ذریعے زائرین کو واپس لائے۔

عدالت سے یہ بھی استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کو تفتان میں پہلے سے موجود زائرین کو تمام سہولیات فراہمی کا حکم دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ سندھ : کورونا وائرس سے متاثر 23 زائرین صحتیابکراچی: صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر 23 زائرین صحتیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ ان زائرین کو سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا تھا۔ مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت تقرریوں سے متعلق کیس،اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار ،وفاق کی درخواست خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت تقرریوں سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے وفاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شوگرملزکیس،نوازشریف کی حاضری معافی کی درخواستلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں چودھری شوگر ملز کیس میں نوازشریف کی حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق درخواست میں موقف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:احتساب عدالت ،فریال تالپور کی بینک اکائونٹس کھولنے کی دائر درخواست مسترداسلام آباد:احتساب عدالت ،فریال تالپور کی بینک اکائونٹس کھولنے کی دائر درخواست مسترد Read News Islamabad NAB FaryalTalpur MediaCellPPP MoIB_Official FakeAccounts
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ، ناکے پر ترپال لگے ٹرک کو روک کر انتظامیہ نے تلاشی لی تو اندر سے کیا نکلا؟مالاکنڈ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کیخلاف محاذ کی وجہ کوئی بتا سکتا ہے ۔یہ لوگ تو حد کرتے ہیں ان کا کام ہے خبر دینا ۔لیکن یہ لوگ پہیلی پوج رہیں ہے Andr sy nikly bandy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے خواجہ انور مجید کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »