اسلام آبادہائیکورٹفیصل واوڈاکیخلاف نااہلی کیس پرجلدسماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آبادہائیکورٹ،فیصل واوڈاکیخلاف نااہلی کیس پرجلدسماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

اسلام آبادہائیکورٹ،فیصل واوڈاکیخلاف نااہلی کیس پرجلدسماعت کیلئے متفرق ...اسلام آباداسلام آبادہائیکورٹ میں فیصل واوڈاکیخلاف نااہلی کیس پرجلدسماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکر دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈاکیخلاف نااہلی کیس پرجلدسماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی گئی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ فیصل واوڈاکودہری شہریت چھپانے پرنااہل قراردینے کی پٹیشن زیرسماعت ہے،فیصل واوڈانے غیرقانونی طورپرپبلک آفس سنبھال رکھاہے۔ درخواست گزار کاکہنا ہے کہ فیصل واوڈانے نااہلی درخواست پرجواب جمع نہیں کرایا،عدالت نے فیصل واوڈا،الیکشن کمیشن ودیگرفریقین سے جواب طلب کررکھاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر: اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم امتناعی جاری کرنے سے انکاراسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے کوئی مندر موجود نہیں ہے اور وفاقی داراحکومت میں رہنے والی ہندو برادری کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں جانا پڑتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گےامریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے، نمائندہ خصوصی کا دورہ پاکستان ایک روز کا ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس - ایکسپریس اردوسی ڈی اے بتائے کہ کیا ایچ نائن میں مندر اسلام آباد کے ماسٹر پلان کا حصہ ہے یا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد کراچی اور بھارتی سازشیں!!!!اسلام آباد، کراچی اور بھارتی سازشیں!!!! دشمن سازشوں میں مصروف ہے لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملہ پاکستان کو بین الاقوامی کھیلوں سے الگ کرنے کی سازش تھی تو آرمی پبلک سکول پر حملہ کر کے دشمن نے ہمارے نسلوں کو جنگ کا پیغام دیا۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »