اسلام آباد :پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد :پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال Read News Islamabad PetrolPrice Increase

۔اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی جس کے مطابق پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور مٹی کا تیل 11 روپے 88 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی اوگرا کی جانب سے وزارت پٹرولیم

کو بھجوائی گئی، سمری میں لائٹ ڈیزل 9 روپے 37 پیسے سستا کرنے جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل 5 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی جب کہ قیمتوں میں ردوبدل پر عملدرآمد یکم جون سے ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn NewsYa kab ho gi kami
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ حکومت کرے گی الحمدللہ Abhi summary gai hai. Kam hua nhi. RaheelFalak 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال Islamabad OGRA Sends Summary Reducing Petrol Price MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) صارفین کے لیے اچھی خبر ہے، یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے ۔ اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اوگرا کی پیٹرول سستا کرنیکی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسالآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC اور میں یہ نیوز ٹوئٹر پر دیکھ رہا ہوں 🤪😬
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »