سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا کرنا پڑا تو قانون طور پر کیا جائے گا۔

یہ صدارتی حکم نامہ ٹرمپ کی طرف سے سوشل میڈیا کی کمپنیوں کو بند کرنے کی اس دھمکی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا کہ آوازوں کی دبانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر کے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو ضابطہ اخلاق کا پابند کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC اور میں یہ نیوز ٹوئٹر پر دیکھ رہا ہوں 🤪😬

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے سرحدی تنازع: بھارت نے ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی - World - Dawn News1: Laddakh is in Control of China Now . 2: Hinduism is INCOMPATIBLE with HUMANITY due to Hindu Belief * Humans are Not Equal and have Different Human Rights* 2: MAP For GREATER GOOD of Subcontinent SouthAsia (India). 3: SAVE LIVES OF MINORITIES IN DANGER IN INDIA.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوری پبلکنز محسوس کرتے ہیں کہ سماجی رابطے کے پلیٹ فورم قدامت پسند طبقے کی آواز دبا رہے ہیں، امریکی صدر کا ٹوئٹ 😂😂 Do something for UzmaKhan and HumaKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکشلداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکش SamaaTV Jesse KASHMIR main karwai thi? sahi کشمیر پر جو ثالثی کی پیشکش تھی اس کا کیا بنا؟؟؟؟؟؟ Jo pakistan or India ma karwa raha he wohi saalsi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: ’ٹوئٹر کے خلاف‘ بڑی کارروائی ہونے والی ہے‘وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو سوشل میڈیا کی کمپنیوں سے متعلق ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کریں گے۔ اس کو بدنام کرنے لگ گئے یہودی جلد ہی جان چھوٹ جائے گی امریکی عوام کی اس سے 😂 کیوں ، ٹویٹر نے سچ بول دیا ہے ۔۔۔؟؟؟ Treat to freedom of expression from world best democratic country (America).
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »