اسرائیلی فورسز نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنارہی ہیں،شاہ محمود قریشی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShahMehmoodQureshi

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ امید ہے کہ عالمی برادری درست فیصلے کرے گی۔ اوآئی سی اور سیکیورٹی کونسل اسرائیل دھشت گردی کے خلاف بھرپور قرارداد لائے گی۔،

اسلامی ممالک کی تنظیم وزرائے خارجہ کا غیر معمولی ورچوئل اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہنگامی اجلاس طلب کرنے پر او آئی سی کا مشکور ہوں۔ انہوں نے فلسطین پر اسرائیلی بمباری سے متعلق کہا کہ اسرائیلی فورسز نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہیں پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اب اسرائیل کی جارحیت ختم ہونی چاہیے اور پاکستان اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا...

انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل غزہ پر بمباری کر رہا ہے۔ پاکستان فلسطینیوں کی مکمل حمایت اور ان سے اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے اور غزہ پر اسرائیلی بمباری سے معصوم بچے شہید ہو رہے ہیں پاکستان مسئلے کے حل کے لیے 2 ریاستی فارمولے کے عزم کو دہراتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Itni news chlty hi hn channel pe then why you don't raise a voice for Palistine!?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینیوں کا قتل عام جاری صیہونی فورسز کی پھر شدید بمباری شہدا کی تعداد 218 ہوگئیMassacre of Palestinians continues, Zionist forces bomb again, the number of martyrs is 218
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسجد اقصٰی پر اسرائیلی جارحیت ۔۔ امت مسلمہ کی دل آزاری ہوئی: شاہ محمود(24نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصٰی پر حملے اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اس وڈیرے، لٹیرے، گدی نشیں لوٹے کا کام بس یہی ہے کہ کشمیر و فلسطین پر یہ روایتی بیان جاری کرے اور لوگوں کو لوٹتا رہے 회개와 거룩함 사역회 BUSAN ACrippleHasWalked 지구의 모든 사람들은 회개해야 합니다 주님께서 화가 나셨습니다 주님의 심판전에 회개하고 모든 죄에서 떠나야 합니다 Kuch sharam karu sharm se doob maaaro
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں:محمود قریشینہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں:محمود قریشی Islamabad SMQureshiPTI PalestinePMO DrShtayyeh Palestine ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan SMQureshiPTI PalestinePMO DrShtayyeh ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan مذمت سے آگے ایک لفظ مرمت بھی ہے ۔ خدارا اب اس پہ بھی تھوڑی غور و فکر کریں ۔مہربانی SMQureshiPTI PalestinePMO DrShtayyeh ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan ہم فلسطین کی مدد بھی کریں گے جیسے بنگلہ دیش کی انڈیا نے کی تھی, جیسے اسرائیل کی امریکہ نے کی تھی, جیسے اارائیل کی یو این نے کی ہے۔۔۔۔ یہ بھی اپنے بیان میں شامل کریں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ترکی سےنیویارک روانہوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی،نہتےفلسطینیوں پرجاری مظالم کی طرف،عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانےکیلئےترکی سے نیویارک روانہ Read News SMQureshiPTI Sudan Turkey MevlutCavusoglu DrShtayyeh RiyadAlMaliki UNGA UN PakistanstandswithPalestine
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »