اسرائیلی فوج کے مظالم، مزید 17 نہتے فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیلی فوج کے مظالم، مزید 17 نہتے فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا Read News IsraelArmy Palestine Arrested

17 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ فوج نے غرب اردن اور القدس میں مختلف کارروائیوں میں ڈیڑھ درجن فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن سے7 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں بعض اسرائیلی فوج کو مزاحمتی کارروائیوں میں پہلے ہی مطلوب تھے۔ قابض فوج نے

دعویٰ کیا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں الیامون کے مقام پر تلاشی کے دوران دیسی ساختہ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا تھا کہ صہیونی فوج نے غرب اردن میں تلاشی کے دوران تین بچوں یزن عطا الھریمی، تامر عواد اور مصطفیٰ موسیٰ حجازی کو حراست میں لیا ہے، ان تینوں کی عمریں 17 سال بیان کی جاتی ہیں، جب کہ تقوع کے مقام پر چھاپے کے دوران 15 سالہ فلسطینی لڑکے کو حراست میں لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور مسلمانوں کی بے حسی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھوپیا :انتظامیہ کیخلاف بغاوت روکنے کی کوشش میں بری فوج کے سربراہ ہلاکایتھوپیا کے علاقے Amhara میں انتظامیہ کیخلاف بغاوت روکنے کی کوشش میں بری فوج کے سربراہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے مظالم، مزید 17 نہتے فلسطینیوں کو گرفتار کرلیاغزہ: فسلطین میں اسرائیلی جارحیت تھم نہ سکی، غزہ سمیت مختلف علاقوں میں نہتے اور معصوم فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کے قاتل عرب ممالک کے حکمران ھیں جو وقت کے فرعون کے آگے سر جھکائے بیٹھے ھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایتھوپیا میں فوج کے چیف آف اسٹاف کو گولی ماردی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئیایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئی Read New Ethiopia ArmyChiefOfStaff Killed AssassinationAttempt میوہسپتال میں +B خون کی اشد ضرورت ہے۔ عطیہ کرنے والے بھائی اس نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ 0301-6919482
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایتھوپیا میں فوج کے سربراہ کو قتل کر دیا گیاایتھوپیا میں فوج کے ایک حصے نے بغاوت کی کوشش کی جو ناکام بنا دی گئی ہے لیکن اس دوران فوج کے سربراہ جنرل سیارا میکنن کو ان کے باڈی گارڈ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ Why وہ ایتھوپیا ہے یوتھوپیا نہیں ایتھوپیا میں چوکیدار کا گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام. مالکِ مکان نے چوکیدار کو گولی مار کر دنیائے فانی سے فارغ کر دیا گیا. Long_live_Democracy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بری فوج کے سربراہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہابری فوج کے سربراہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہا Read News WeHaveWeWill CWC19 PAKvSA SAvPAK CWC19 WorldCup2019 TheRealPCB ICC SarfarazA_54 ICCLive OfficialCSA Armychief COAS OfficialDGISPR TheRealPCB ICC SarfarazA_54 ICCLive OfficialCSA OfficialDGISPR geo Pakistan park army zindabad...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »