ایتھوپیا میں فوج کے سربراہ کو قتل کر دیا گیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایتھوپیا کی فوج کے سربراہ جنرل سيارا میکنن کو دارالحکومت ادیس ابابا میں ان کے باڈی گارڈ نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

وزیرِ اعظم احمد نے ٹیلی ویژن پر فوجی وردی میں ملبوس ہو کر خطاب کیا اور عوام کو حالات کے بارے میں آگاہی دی ہے۔ انھوں نے عوام سے کہا ہے کہ وہ ’شیطانی‘ طاقتوں کے خلاف متحد ہو جائیں جو ملک کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں۔امھارا سمیت ایتھوپیا کے متعدد علاقوں میں نسلی بنیاد پر تشدد نے سیاسی تقسیم پیدا کردی ہے۔ایتھوپیا کی حکومت کی ترجمان نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت پر قابو پا لیا گیا ہے

حکومت نے ادیس ابابا میں فوج کے سربراہ کی ہلاکت اور اس سے چند گھنٹے قبل امھارہ کے دارلخلافہ باہردار میں گورنر کی ہلاکت کے واقعے کو ایک ملکی سازش قرار دیا ہے۔ ’پوری ایتھوپین عوام اس بغاوت کی بھر پور مذمت کرے اور وفاقی حکومت کے پاس اس بغاوت کو کچلنے کی پوری طاقت ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مصری عوام ،سپائیوں اور بشمول جمہوریت پسندوں کے ۔ تھوڑی سی غیرت اور ہمت ایتھوپیا والوں سے ادھار لینی چائیے۔

اب بتاو آدمی کس پہ بھروسہ کرے - گھر کی بھراس چیف پہ نکال دی 😬

So sad😢😢

اسے گولی مارنے کی ضرورت نہ تھی سائیکل کے پمپ کی ٹوٹی اس کی طرف کر کے ایک سٹوپ لگاتے اس نے اڑ کھپ جاڑا سی 😂

غدار کی سزا موت ہے ✌

Aur hub jawnoo ko Generals surhudoon py bhejjky peshy dushmunoo say bugaĺ geer hotty hain tu Aisay hi marry jaty hain

یہ باڈی گارڈ نوبل فیس ایوارڈ کا حقدار ہیں ۔

Why this doesn’t happen in Pakistan? Why only civilians get shot and killed by the army, why an army man doesn’t get shot and killed? Bajwa Gafoora

Good

ایتھوپیا میں چوکیدار کا گھر پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام. مالکِ مکان نے چوکیدار کو گولی مار کر دنیائے فانی سے فارغ کر دیا گیا. Long_live_Democracy

وہ ایتھوپیا ہے یوتھوپیا نہیں

Why

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھوپیا :انتظامیہ کیخلاف بغاوت روکنے کی کوشش میں بری فوج کے سربراہ ہلاکایتھوپیا کے علاقے Amhara میں انتظامیہ کیخلاف بغاوت روکنے کی کوشش میں بری فوج کے سربراہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئیایتھوپیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف کو حکومت گرانے کی کوشش میں گولی ماردی گئی Read New Ethiopia ArmyChiefOfStaff Killed AssassinationAttempt میوہسپتال میں +B خون کی اشد ضرورت ہے۔ عطیہ کرنے والے بھائی اس نمبر پر فوری رابطہ کریں۔ 0301-6919482
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایتھوپیا میں فوج کے چیف آف اسٹاف کو گولی ماردی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردیالیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کردی ElectionCommission Dodh ki rakhwali billa Phr to dandla he ho ga
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایتھوپیا: بغاوت روکنے کی کوشش میں آرمی چیف، ریاست کے صدر ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کے بعد خواجہ آصف بھی شہباز شریف کے بیانیے کے مخالف نکلےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »