اسرائیلی قیادت کا حماس کے رہنماؤں سے موازنہ نہیں ہو سکتا، جرمنی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

جرمن حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منطقی ہے اور اس کا اسرائیل کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا جن کے وارنٹ بھی طلب کیے جا رہے ہیں۔- Advertisement -

آئی سی سی پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم، وزیر دفاع اور حماس کے 3 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری طلب کر لیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکیگانٹز کے مطالبے ماننے کا مطلب اسرائیلی مغویوں کو حماس کے پاس چھوڑ دینا، حماس کو غزہ میں رہنے دینا اور فلسطینی ریاست کا قیام ہے: نیتن یاہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کے شمالی غزہ پر چار بڑے فضائی حملےاسرائیلی فوجی ترجمان کا تازہ حملوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیل کا مقصد شمالی غزہ میں حماس کی واپسی روکنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکانبین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست جمع کرا دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »