اسرائیلی وزیر صحت اور انکی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تشخیص

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کے وزیر صحت اور ان کی اہلیہ کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت نے اپنے

ایک بیان میں بتایا کہ 71 سالہ یاکوف لٹزمان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور گزشتہ دو ہفتوں کے دوران وزیر صحت اور ان کی اہلیہ کے ساتھ رابطے میں آنے والوں کو تنہائی میں جانے کی درخواست کر دی گئی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو کو اس صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہی جبکہ لیٹزمن صحت یاب ہونے تک گھر سے ہی اپنی ذمہ داری نبھاتے رہیں گے۔واضع رہے کہ اسرائیل میں 25 اموات اور6000سے زیادہ انفیکشن کی اطلاع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے صحت مند ہونے کے بعد شہزادہ چارلس کی طبی عملے کی تعریفیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے صحت مند ہونے کے بعد شہزادہ چارلس کی طبی عملے کی تعریفیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کےمزید 10مریض صحت یاب ہو گئےسندھ میں کورونا وائرس کےمزید 10مریض صحت یاب ہو گئے Sindh MediaCellPPP murtazawahab1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ … Shukar Alhamdulillah Ma sha Allah bhut khub ارشد _کتا _شریف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کو کس مرض کی دوائی استعمال کروائی جارہی ہے ؟ اچھی خبر آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں پر ملیریا کی دوا کا استعمال شروع کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال کے سی او
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحت یابی کے بعد بھی مریضوں کے جسم میں کورونا وائرس ہوسکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn Newsبرائے مہربانی آپ خبر نہ دیا کریں ۔کوئی خبر درست ہوئی ہو تو مجھے بھی بتانا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »