اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ میں جنگ کے بعد نئی حکومت کے قیام پر اسرائیل کی جنگی کابینہ کے درمیان اختلافات

اسکولوں میں ٹیلی اسکوپس نصب کرنے کا منصوبہڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھاکرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے گولی مار کر خودکشی کرلیایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد کیخلاف تحقیقات کا حکمحکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیاراسرائیل کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز نے جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم کے منصوبوں کی مخالفت کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی دھمکی...

بینی گانٹز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ میں انتظامی امور کو سنبھالنے کے لیے عالمی قوتوں اور عرب ممالک کے ساتھ مل کر ہنگامی منصوبہ بندی کریں۔ بینی گانٹز کے مستعفی ہونے کے الٹی میٹم پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ بینی گانٹز کی شرائط اسرائیل کے لیے شکست، حماس کو برقرار رکھنے اور ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے مترادف ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زکیہ وردک: ممبئی میں افغان قونصل جنرل 25 کلو سونا سمگل کرنے کے الزام کے بعد مستعفیٰانڈیا میں افغانستان کی قونصل جنرل زکیہ وردک نے سونے کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یہودی امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہوپر کڑی تنقیدنیتن یاہو اسرائیل کی غیر قانونی جنگی پالیسیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش میں 'امریکی عوام کی ذہانت کی توہین نہ کریں: برنی سینڈرز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کردی، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل نے حماس کو دھمکی دی تھی کہ یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل قبول نہ کی تو رفح پر چڑھائی کردیں گے: میڈیا رپورٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکاامریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں اسرائیل کی کچھ فوجی کارروائیوں کی مذمت کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہم تعیناتیوں میں65 سال عمرکی حد ختم، 20 لاکھ تنخواہ پر بھرتیوں کی راہ ہمواروفاقی کابینہ نے اہم تعیناتیوں میں 65 سال تک عمر کی حد ختم کردی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »